قانون کے رکھوالے جب قانون توڑیں تو کیا ہوتا ہے ؟ ٹریفک وارڈن کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر شہری کا ایسا سرپرائز کہ لینے کے دینے پڑ گئے
لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر لاڑکانہ میں رشوت طلب کرنے پر ٹرک ڈرائیور نےٹریفک پولیس اہلکار کی مرمت کردی‘ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر ے علاقے شاہی بازار کے علاقے میں سامان لے کر آنے والے ٹرک کو پولیس اہلکار نے آگے جانے سے روکتے ہوئے 200… Continue 23reading قانون کے رکھوالے جب قانون توڑیں تو کیا ہوتا ہے ؟ ٹریفک وارڈن کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر شہری کا ایسا سرپرائز کہ لینے کے دینے پڑ گئے