وفات کے 20 سال بعد لیڈی ڈیانا کے بیٹوں نے ماں کے بارے میں اہم اعلان کردیا
لندن(آئی این پی)برطانوی شہزدی لیڈی ڈیانا کی وفات کے 20 سال بعد ان کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نے اپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیدیا،دونوں شہزادوں کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ ان کی والدہ کے مثبت کردار کو پہچانا جائے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیم… Continue 23reading وفات کے 20 سال بعد لیڈی ڈیانا کے بیٹوں نے ماں کے بارے میں اہم اعلان کردیا