ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

امریکہ میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی ،واقعے پر مسلمانوں اور مسلم تنظیموں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی 

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)امریکی شہر ہوسٹن میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی،واقعے پر مسلمانوں اور مسلم تنظیموں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق امریکی شہر ہوسٹن میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ رات دو بجے لگائی گئی اور آگ لگانے والے لوگ موقع سے فرار ہوگئے۔

نمازی فجر کے وقت پہنچے تو پوری مسجد جل چکی تھی جس کے بعد نمازیوں نے فٹ پاتھ پر نماز ادا کی۔ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ آگ باقاعدہ نفرت کی بنیاد پر لگائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے مختلف پہلوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا اور اب تک کئی مساجد کو آگ لگائی جاچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…