واپسی کے بعد مبینہ اغواء ہونیوالے پروفیسرسلمان حیدر اور اہل خانہ نے حیرت انگیز موقف اپنالیا،پولیس ششدر
اسلام آباد(آئی این پی)پولیس کا لیکچرار سلمان حیدر کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ان کے اہلخانہ سے رابطہ سلمان حیدر کے بھائی ذیشان حیدر نے پولیس کوبتایا کہ موجودہ صورتحال میں سلمان حیدر بیان ریکارڈ نہیں کراسکتے،ڈاکٹروں نے سلمان حیدرپربیان ریکارڈ کرنے سے متعلق دبائو ڈالنے سے منع کررکھاہے، ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں… Continue 23reading واپسی کے بعد مبینہ اغواء ہونیوالے پروفیسرسلمان حیدر اور اہل خانہ نے حیرت انگیز موقف اپنالیا،پولیس ششدر