اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ہم ثبوت دیتے ہیں،تم خط پر خط دیتے ہو،کیوں نہ قطرخط لکھ دوں اورچٹھی۔۔۔! شاہ محمود قریشی نے دھمکی دیدی

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہم ثبوت دیتے ہیں،تم خط پر خط دیتے ہو،کیوں نہ قطرخط لکھ دوں،چٹھی میاں جی کے نام لکھ دو،پانامہ کیس اپنے آخری مراحل میں ہے،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والاہے،تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریگی،

تحریک انصاف شرافت کی سیاست کی قائل ہے۔اتوار کو ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ عابد شیر علی کہتے ہیں عمران خان اور میں اس کے ریڈار پر آگئے ہیں،عابد شیر علی دیکھیں کہیں آپ تحریک انصاف کے ریڈار پر نہ آجائیں،عابد شیرعلی ہمارے ریڈار پر آگئے تو سونامی بہاکرلے جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم ثبوت دیتے ہیں،تم خط پر خط دیتے ہو،کیوں نہ قطرخط لکھ دوں،چٹھی میاں جی کے نام لکھ دو،خواجہ آصف کہتے ہیں پی ٹی آئی والے اسمبلی میں کیسے بیٹھے ہیں،خواجہ آصف نے سپیکر سے کہا میں انہیں رکن مانتا ہی نہیں،بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پانامہ کیس اپنے آخری مراحل میں ہے،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والاہے،تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریگی،تحریک انصاف شرافت کی سیاست کی قائل ہے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…