اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واپسی کے بعد مبینہ اغواء ہونیوالے پروفیسرسلمان حیدر اور اہل خانہ نے حیرت انگیز موقف اپنالیا،پولیس ششدر

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پولیس کا لیکچرار سلمان حیدر کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ان کے اہلخانہ سے رابطہ سلمان حیدر کے بھائی ذیشان حیدر نے پولیس کوبتایا کہ موجودہ صورتحال میں سلمان حیدر بیان ریکارڈ نہیں کراسکتے،ڈاکٹروں نے سلمان حیدرپربیان ریکارڈ کرنے سے متعلق دبائو ڈالنے سے منع کررکھاہے، ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی رابطے میں ہیں۔

اتوار کو ایس پی رورل کی طرف سے سلمان حیدر کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ان کے بھائی ذیشان حیدر سے رابطہ کیا گیا تو ذیشان حیدر کا کہنا تھا کہ سلمان حیدر موجودہ صورتحال میں بیان ریکارڈ کرانے کے قابل نہیں۔انہوں نے پولیس کو بتایا کہ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ سلمان حیدر جب تک خود سے بیان کرنے کیلئے آمادہ نہ ہوں تو اس وقت تک ان سے بیان ریکارڈ کرانے کا اصرار نہ کیا جائے،ذیشان حیدر نے پولیس کو بتایا کہ ان کے اہلخانہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں اور جب سلمان حیدر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پوری طرح ٹھیک ہوں گے تو پولیس کو آگاہ کردیا جائے گا،انہوں نے پولیس کو اپنی مدعیت میں درج مقدمے پر فوری طور پر ایکشن لینے سے بھی روک دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…