جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

قسمت ضرور اچهی ہونی چاہیے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

قسمت ضرور اچهی ہونی چاہیے

یہ مندر-مسجد بھی کیا عجیب جگہ ہے!جہاں غریب باہر اور امیر اندر ‘بھیک’ مانگتا ہے ۔بارات میں دولہا پیچھے اور دنیا آگے چلتی ہے جبکہ میت میں جنازہ آگے اور دنیا پیچھے چلتی ہے۔ یعنی دنیا خوشی میں آگے اور غم میں پیچھے ہو جاتی ہے۔ موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کرنااور موم… Continue 23reading قسمت ضرور اچهی ہونی چاہیے

کلبھوشن کوپھانسی کی سزادیئے جانے کے 2روزبعد بڑی سیاسی جماعت کی پاک فوج زندہ بادریلی

datetime 13  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کوپھانسی کی سزادیئے جانے کے 2روزبعد بڑی سیاسی جماعت کی پاک فوج زندہ بادریلی

ملتان(آئی این پی)ملتان میں مسلم لیگ ن کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی دئیے جانے کے فیصلے پر پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی ،ریلی کی قیادت مسلم لیگ(ن)کی ضلعی سینئرنائب صدر ڈاکٹرعائشہ عبداللہ نے کی جبکہ اس موقع لیگی خواتین کارکنوں کی بھی بڑی تعداد ریلی میں موجود تھی،پرانا شجاع… Continue 23reading کلبھوشن کوپھانسی کی سزادیئے جانے کے 2روزبعد بڑی سیاسی جماعت کی پاک فوج زندہ بادریلی

کہیں ایسا نہ ہو کہ دعا قبول ہو جائے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

کہیں ایسا نہ ہو کہ دعا قبول ہو جائے

ممتاز مفتی اردو ادب میں ایک ممتاز نام ہے انہوں نے ایک واقعہ لکھا کہ میں قدرت اللہ شہاب کے ساتھ مسجد الحرام کے صحن میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک قدرت نے پوچھا: “یہ آپ کے ہاتھ میں کیا ہے؟یہ کاپی ہے۔ یہ کیسی کاپی ہے؟ اِس میں دعائیں لکھی ہیں۔ میرے کئی ایک… Continue 23reading کہیں ایسا نہ ہو کہ دعا قبول ہو جائے

آصف زر داری کی خیبرپختونخوامیں سیاسی مہم کاشیڈول جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2017

آصف زر داری کی خیبرپختونخوامیں سیاسی مہم کاشیڈول جاری

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)سابق صدر آصف علی زر داری خیبر پختو نخوا کے دو روزہ دورے پر24 اپریل کو پہنچ رہے ہیں 24 اپر یل کو مردان اور 25 اپر یل کو ملا کنڈ بدر گہ میں جلسوں سے خطاب کر یں گے تا ریخی استقبال کے لئے تیا ریاں زور شور سے جاری ہیں تفصیلات… Continue 23reading آصف زر داری کی خیبرپختونخوامیں سیاسی مہم کاشیڈول جاری

ستر روپے ایک سچا واقعہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ستر روپے ایک سچا واقعہ

صرف ستر روپے۔سر گاڑی دھو دوں۔ 14 سالہ لڑکے نے کہا تو میرے دوست اس کی جانب دیکھا۔۔میں نے ایک دم کہا۔ نہیں دھلوانی اور جانے لگا تو اس نے ایک دم کہا۔ سر صرف ستر روپے لونگااور گاڑی اندر باہر سے صاف کردونگا۔کیوں بھائی؟ باقی لوگ صرف پانی مارنے کے سو یا ڈیڑھ سو… Continue 23reading ستر روپے ایک سچا واقعہ

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

کابل(آئی این پی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغان امن مذاکرات کا تیسرارانڈ جمعے کو ہوگا،افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے ہیں۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم ایسی بات چیت کوافغانستان میں امن کوششوں کے… Continue 23reading افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

خواتین ارکان قومی اسمبلی کی بڑی پریشانی ختم ،اہم سہولت فراہم کردی گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2017

خواتین ارکان قومی اسمبلی کی بڑی پریشانی ختم ،اہم سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے دوران خواتین اراکین قومی اسمبلی اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے معاملے پر فکر مند نہ ہوں یہ سہولت پارلیمنٹ ہاؤس میں فراہم کر دی گئی ہے ، اب بے فکر ہو کر بچوں کو ساتھ لائیں،ڈے کیئر سنٹر میں آیا اور… Continue 23reading خواتین ارکان قومی اسمبلی کی بڑی پریشانی ختم ،اہم سہولت فراہم کردی گئی

حضرت حسن بصری تاجر سے زاہد کیسے بنے؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017

حضرت حسن بصری تاجر سے زاہد کیسے بنے؟

حضرت حسن بصری جواہرات کی تجارت کیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ آپ روم تشریف لے گئے۔ وہاں کے وزیر کے ساتھ ملاقات ہوئی، وزیر نے کہاکہ آج ہم ایک جگہ جا رہےہیں، آپ بھی ہمراہ چلئے۔ آپ راضی ہوگئے اور اُن کے ہمراہ ایک جنگل کی طرف روانہ ہو گئے۔ وہاں جا کر دیکھا کہ… Continue 23reading حضرت حسن بصری تاجر سے زاہد کیسے بنے؟

ایک طالب علم کی ذہانت

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ایک طالب علم کی ذہانت

حضرت اقدس تھانویؒ فرماتے ہیں کہ ایک بچہ بہت ہی ذہین تھا، وہ ابھی بہت چھوٹا تھا، ایک مرتبہ میں نے اس کو بلوا کر پوچھا کہ آپ کو عربی اچھی لگتی ہے یا انگریزی؟ وہ کہنے لگا: عربی زبان، میں نے پوچھا: آپ کو عربی اچھی کیوں لگتی ہے؟ وہ کہنے لگا: اس لیے… Continue 23reading ایک طالب علم کی ذہانت