جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آصف زر داری کی خیبرپختونخوامیں سیاسی مہم کاشیڈول جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)سابق صدر آصف علی زر داری خیبر پختو نخوا کے دو روزہ دورے پر24 اپریل کو پہنچ رہے ہیں 24 اپر یل کو مردان اور 25 اپر یل کو ملا کنڈ بدر گہ میں جلسوں سے خطاب کر یں گے تا ریخی استقبال کے لئے تیا ریاں زور شور سے جاری ہیں تفصیلات کے مطا بق پا کستان پیپلز پار ٹی پار لیمنٹرین کے صدر اور سا بق صدر پا کستان آصف علی زرداری کے دو روزہ خیبر پختونخوا کے شیڈول جاری کر دیا اس

سلسلے میں آصف علی زرداری کے پو لیٹیکل ایڈوائزر سا بق سنیٹر سر دار علی خان کے میڈ یا تر جمان محمد الیاس نے پبی پر یس کلب کے صحا فیوں کو دورے کی تفصیلات بتا تے ہو ئے کہا کہ کہ زرداری ہا ؤس اسلام آباد میں میں آصف علی زرداری کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پا کستان پیپلز پار ٹی خیبرپختو نخوا کے صو با ئی صدر ہما یون خان پی پی پی خیبر پختونخوا کے سا بق صدر اور آصف علی زرداری کے پو لیٹیکل ایڈوائزر سنیٹر سر دار علی اور سا بق صدر پا کستان کے سیکر ٹری رحسا نہ بنگش نے شر کت کی اجلاس میں آصف علی زرداری کے دو روزہ خیبر پختونخوا کے دورے کا شیڈول کو ختمی شکل دے دی گئی پی پی پی پار لیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری 24اپر یل کو مردان میں خوا جہ محمد خان ہو تی کی دعوت پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کر ینگے 25 اپریل کو سسہ پہر پی پی پی کے صو با ئی راہنما اور صو با ئی اسمبلی میں پی پی پی کے پار لیما نی سیکر ٹری محمد علی شاہ با چا کی رہا ئش گاہ بد رگہ میں 3 بجے جلسہ عام سے خطاب کر ینگے اور25اپریل کی شام 7بجے پا کستان پیپلز پار ٹی کے مرکزی راہنما اور سا بق وزیر مملکت لعل خان کی رہا ئش گاہ تھا نہ ملا کنڈ میں عما ئدین ملا کنڈ سے خطاب کر ینگے مردان میں پی پی پی کے راہنما خو اجہ محمد خان ہو تی اورنگ زیب خان ہو تی رحیم داد خان سا بق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شا ہد

اورنگ زیب خان آف تخت با ئی سا بق صو با ئی صدر ،سنیٹر خانزادہ خان نے آصف علی زرداری کے دورہ مردان کے لئے شا یان شان استقبال کے لئے تیار یوں حتمی شکل دے دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…