جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہائوس میں شاہد آفریدی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنے کا منصوبہ کس نے بنایا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

وزیر اعظم ہائوس میں شاہد آفریدی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنے کا منصوبہ کس نے بنایا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے اس وقت چھوٹی چھوٹی چالاکیاںشروع کر دی ہیں، یہ چالاکیاں دو دو ٹکے کی ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ہمارے پی ایس ایل میں جو مختلف فرنچائزز ہیں 5۔ اس… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس میں شاہد آفریدی کو عمران خان کے مقابلے میں کھڑا کرنے کا منصوبہ کس نے بنایا؟

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ اور ایاز

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ اور ایاز

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺍﯾﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﺎﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ… Continue 23reading ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ اور ایاز

سنگین غلطی۔۔ شام میں امریکہ نے اپنے ہی فوجیوں پرخوفناک حملہ کردیا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے !!

datetime 14  اپریل‬‮  2017

سنگین غلطی۔۔ شام میں امریکہ نے اپنے ہی فوجیوں پرخوفناک حملہ کردیا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے !!

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ملٹری کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں رواں ہفتے غلط سمت میں کیے گئے امریکی اتحاد کے فضائی حملے کے نتیجے میں داعش کے خلاف لڑنے والے 18 اتحادی فائٹرز ہلاک ہوگئے۔امریکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا تھا کہ اتحادی طیارے کو اس کی… Continue 23reading سنگین غلطی۔۔ شام میں امریکہ نے اپنے ہی فوجیوں پرخوفناک حملہ کردیا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے !!

جب عمران خان آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ رہے تھے میں آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا تو کپتان نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ شاہ رخ خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

جب عمران خان آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ رہے تھے میں آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا تو کپتان نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ شاہ رخ خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

دبئی(آئی این پی)جب عمران خان آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ رہے تھے میں آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا ،تو کپتان نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ شاہ رخ خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ۔ شاہ رخ خان کا شمار بولی وڈ کے کنگز میں ہوتا ہے اور کوئی فلم ایسی نہ… Continue 23reading جب عمران خان آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ رہے تھے میں آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا تو کپتان نے میرے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ شاہ رخ خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

datetime 14  اپریل‬‮  2017

پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کو یقین دہائی کروائی ہے کہ پاکستان ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا جو کسی اسلامی ملک کے خلاف ہو۔قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی انتظامیہ سعودی فوجی اتحاد کے ٹرمز… Continue 23reading پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی عزت درکار نہیں مداحوں کا پیار کافی ہے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی عزت درکار نہیں مداحوں کا پیار کافی ہے

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی عزت درکار نہیں مداحوں کا پیار کافی ہے، پی سی بی کو یاد رکھنا چاہئے کہ کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی کرکٹ بورڈ بھی ہے، پی سی بی نے یونس اور مصباح کو آخری سیریز دیکر… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی عزت درکار نہیں مداحوں کا پیار کافی ہے

’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ دونوں ممالک کی دوستی کی مثال ہے ٗ ون بیلٹ ون روڈ کے منصوبے کے تحت پرانے سلک روڈکی بحالی سے دنیا کے 65 سے زائد ممالک کو آپس میں جوڑا جاسکے گا ٗاقتصادی… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کی طرف سے دائر شکایت پر پیمرا شکایات کونسل سندھ کی سفارشات کی روشنی میں نجی ٹی وی چینلز’’چینل 24‘‘ پر 3لاکھ روپے اور ’’اب تک‘‘ پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق… Continue 23reading آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

ایک ،دو بار نہیں آٹھویں مرتبہ ‘‘ روس شام کی حفاظت کیلئے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ایک ،دو بار نہیں آٹھویں مرتبہ ‘‘ روس شام کی حفاظت کیلئے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا

ماسکو(این این آئی)روس نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی جانے والی اس قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے جس میں گذشتہ ہفتے کے مبینہ کیمیائی حملے کی مذمت کی گئی تھی اور شامی حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کرے۔یہ قرارداد امریکہ، برطانیہ… Continue 23reading ایک ،دو بار نہیں آٹھویں مرتبہ ‘‘ روس شام کی حفاظت کیلئے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا