جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کی طرف سے دائر شکایت پر پیمرا شکایات کونسل سندھ کی سفارشات کی روشنی میں نجی ٹی وی چینلز’’چینل 24‘‘ پر 3لاکھ روپے اور ’’اب تک‘‘ پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ ٹی وی چینلز انتظامیہ کو یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ آئی جی

سندھ اے ڈی خواجہ کے خلاف غلط اور من گھڑت خبر چلانے پر ناظرین سے معذرت بھی نشر کی جائے۔پیمرا شکایات کونسل کے اجلاس میں ’’چینل 24 ‘‘ کے رپورٹر ظلِ حیدر کی طرف سے مورخہ 18 دسمبر 2016ء کو ایک رپورٹ میں اور ‘اب تک کے پروگرام ’’بے نقاب‘‘ بتاریخ 22 دسمبر 2016ء میں اینکر سیفان خان کی جانب سے اے ڈی خواجہ پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات عائد کرنے کی شکایات کی سماعت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…