جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پی کے 554 ہائی جیک

datetime 13  اپریل‬‮  2017

پی کے 554 ہائی جیک

پرواز کے بیس منٹ بعد درازقد جوان کاک پٹ کی جانب بڑھا، ایئر ہوسٹس نے بڑے ادب سے کہا تھا۔ ’’سر آپ تشریف رکھیں، کاک پٹ میں جانیکی اجازت نہیں۔‘‘ مگر خوبرو فضائی مہمان کو جواب دینے کے بجائے یہ نوجوان دھکا دیتے ہوئے کاک پٹ میں گھس گیا۔ ایئر ہوسٹس جو گرتے گرتے سنبھلی… Continue 23reading پی کے 554 ہائی جیک

ﮈﺍﮐﭩﺮ سے فرمائش

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ﮈﺍﮐﭩﺮ سے فرمائش

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﮍ ﮔﺌﮯﺍﻭﺭ ﺑﻐﺮﺽ ﻋﻼﺝ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩیکھ ﺑﮭﺎﻝ ﭘﺮ ﺟﺲ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﻣﺎﻣﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ, ﺗﻘﻮﯼٰ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﻦ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮩﺖﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺷﺮﻑ… Continue 23reading ﮈﺍﮐﭩﺮ سے فرمائش

گورنرسندھ محمد زبیراوراسدعمرکوگہراصدمہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

گورنرسندھ محمد زبیراوراسدعمرکوگہراصدمہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر اورپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااسد عمرکے بہنوئی پاک فوج کے سابق میجرسلطان اکبرانتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق میجر(ر)محمداکبرکاانتقال لاہورمیں ہواہے جس کے پیش نظرگورنرسندھ ان کے نمازجنازہ میں شرکت کےلئے لاہورپہنچ گئے ہیں جبکہ اسدعمرپہلے ہی پہنچ چکے ہیں ۔

ایک بڑے میاں کے دلچسپ اشکالات

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ایک بڑے میاں کے دلچسپ اشکالات

کسی گاؤں میں ایک پیر صاحب گئے، انہیں مسجد میں بیان فرمانا تھا، دیہاتی لوگ اکٹھے ہوگئے، بیان شروع ہونے سے پہلے ایک سادہ لوح بڑے میاں کھڑے ہو گئے، اس نے پیش بندی کے طور پر پیر صاحب سے پوچھا: پیر صاحب! ہم ان پڑھ بندے ہیں، اگر ہمیں کوئی بات سمجھ نہ آئے… Continue 23reading ایک بڑے میاں کے دلچسپ اشکالات

حملہ کس نے کرناتھااور ذمہ داری کس نے قبول کرنی تھی؟کلبھوشن یادیو کے آخری ناکام مشن کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 13  اپریل‬‮  2017

حملہ کس نے کرناتھااور ذمہ داری کس نے قبول کرنی تھی؟کلبھوشن یادیو کے آخری ناکام مشن کی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد ( آئی این پی ) سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے متعلق مزید نئے انکشافات سامنے آ گئے ، کلبھوشن یادیو تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کروا کر پاک ایران تعلقات خراب کرنا چاہتا تھا ، حملے کی ذمہ داری ایک بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرنا تھی تاہم… Continue 23reading حملہ کس نے کرناتھااور ذمہ داری کس نے قبول کرنی تھی؟کلبھوشن یادیو کے آخری ناکام مشن کی تفصیلات منظر عام پر

اللہ کا عذاب

datetime 13  اپریل‬‮  2017

اللہ کا عذاب

قوم “عاد “قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے۔ 40 ہاتھ جتنا قد،800 سے 900 سال کی عمر، نہ بوڑھے ہوتے، نہ بیمار ہوتے، نہ دانت ٹوٹتے، نہ نظر کمزور ہوتی ، جوان تندرست و توانا رہتے بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ہوتا تھاصرف موت آتی تھی ان کی… Continue 23reading اللہ کا عذاب

دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

دبئی (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے ایک سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی ؂حرکت کرنے پر… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

امریکہ نے جاپان کے بعد اہم ترین اسلامی ملک پرخطرناک ترین بم گرادیا،ہلاکتوں کاخدشہ ،پیٹاگون نےتصدیق کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2017

امریکہ نے جاپان کے بعد اہم ترین اسلامی ملک پرخطرناک ترین بم گرادیا،ہلاکتوں کاخدشہ ،پیٹاگون نےتصدیق کردی

کابل/واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے افغانستان میں ایٹم بم کے بعد دنیا کا سب سے خطرناک ترین سمجھا جانے والا غیرجوہری بم جی بی یو 43 گرادیا جس کے بعد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،یہ بم 21 ہزار پانڈ وزنی ہے اور ’’مدر آف آل بمز ‘‘ کے نام سے… Continue 23reading امریکہ نے جاپان کے بعد اہم ترین اسلامی ملک پرخطرناک ترین بم گرادیا،ہلاکتوں کاخدشہ ،پیٹاگون نےتصدیق کردی

انسان اپنے کلام میں پوشیدہ ہوتا ہے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

انسان اپنے کلام میں پوشیدہ ہوتا ہے

اورنگ زیب عالمگیرؒ کی ایک بیٹی کا نام زیب النساء تھا، وہ بھی فارسی میں اشعار کہتی تھی، اس نے اپنا تخلص، مخفی رکھا ہوا تھا، اس کا ’’دیوان مخفی‘‘ چھپا ہوا ہے وہ بڑے اچھے اشعار کہتی تھی۔اس زمانے میں ایک ایرانی شہزادہ تھا، اس نے ایک مصرعہ کہا۔درا بلق کسے کم دیدہ موجود۔(درا… Continue 23reading انسان اپنے کلام میں پوشیدہ ہوتا ہے