جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻏﺼﮧ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﺪﮬﮯ ﭘﺮﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺍ…۔ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﮩﺎﮞﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ… Continue 23reading ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کاحملہ ،بشارالاسدکاناقابل بیان سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کاحملہ ،بشارالاسدکاناقابل بیان سامنے آگیا

دمشق/پیرس(آئی این پی)شام کے صدر بشار الاسد نے کہاہے کہ ان کی افواج کی جانب سے کیمیائی حملہ کیے جانے کی اطلاعات سو فیصد جھوٹ پر مبنی ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’’ اے ایف پی ‘‘کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے 2013 میں اپنے کیمیائی ہتھیاروں کے… Continue 23reading شام میں کیمیائی ہتھیاروں کاحملہ ،بشارالاسدکاناقابل بیان سامنے آگیا

لندن میں اسلامی مدرسہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

لندن میں اسلامی مدرسہ

نواب راحت خان سعید خان چھتاری 1940 ءکی دہائی میں ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کے گورنر رہے ۔ انگریز حکومت نے انہیں یہ اہم عہدہ اس لئے عطا کیا کہ وہ مسلم لیگ اور کانگریس کی سیاست سے لاتعلق رہ کر انگریزوں کی وفاداری کا دم بھرتے تھے۔نواب چھتاری اپنی یادداشتیں لکھتے ہوئے انکشاف… Continue 23reading لندن میں اسلامی مدرسہ

اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

ڈاکار(آئی این پی)سینیگال میں 3روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22افراد جاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی قائم کی گئی بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تیز ہواں کے باعث آگ… Continue 23reading اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

عرب ریاستوں سے پاکستانیوں کی چھانٹی سے قومی خزانے کوبڑادھچکا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

عرب ریاستوں سے پاکستانیوں کی چھانٹی سے قومی خزانے کوبڑادھچکا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات زر میں کمی کا سامنا ہے ‘ ترسیلاب زر کم ہو کر 14 اراب 10 کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں ‘ خلیجی ممالک سے محنت کشوں کو واپس بھجوائے جانے کی وجہ سے یہ مسئلہ… Continue 23reading عرب ریاستوں سے پاکستانیوں کی چھانٹی سے قومی خزانے کوبڑادھچکا

دیوتا بت فضا میں کیسے معلق تھا؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017

دیوتا بت فضا میں کیسے معلق تھا؟

محمود غزنوی نے جب “سومنات” فتح کیا تو سلطان محمود غزنوی سومنات کے سب سے بڑے مندر کے اندر داخل ہوا جس میں ہندوؤں کا سب سے بڑا دیوتا بت کی صورت میں پوجا جاتا تھا سومنات کے اس بت کو معجزوں کا دیوتا کہا جاتا تھا اور اسے ناقابل شکست بھی تسلیم کیا گیا… Continue 23reading دیوتا بت فضا میں کیسے معلق تھا؟

صلاح الدین ایوبی کا بچپن

datetime 13  اپریل‬‮  2017

صلاح الدین ایوبی کا بچپن

وہ ابھی نو عمر ہی تھے، عیسائی فوجیں، ” رہا “پر قبصہ کر کے مال واسباب لوٹ کر عورتوں کو پکڑ کر لے جاتی ہیں۔ یہ ظلم دیکھ کر وہ نو عمر لڑکا ایک ترکی بوڑھے کو لے کر سلطان عمادالدین زنگی رحمتہ اللہ تعالٰی کے پاس پہنچتا ہے ۔ عیسائیوں کے مظالم سے بادشاہ… Continue 23reading صلاح الدین ایوبی کا بچپن

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھرلاکھوں افغان مہاجرین کوخوشخبری سناکرخیبرپختونخواحکومت کی بھی پیغام دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھرلاکھوں افغان مہاجرین کوخوشخبری سناکرخیبرپختونخواحکومت کی بھی پیغام دیدیا

پشاور (آن لائن)وزیر اعظم کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے پشاور سمیت ملک بھر میں مقیم بیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لئے اکتیس دسمبر تک مزید مہلت دیدی ہے ۔جس کے بارے میں خیبرپختونخوا حکومت کو باقاعدہ طورپر آگاہ کردیا گیا ہے ۔ خیبر پختونخوامیں رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھرلاکھوں افغان مہاجرین کوخوشخبری سناکرخیبرپختونخواحکومت کی بھی پیغام دیدیا

سونے کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں 

datetime 13  اپریل‬‮  2017

سونے کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں 

کراچی(آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعدملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونامہنگاہوگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں15ڈالرکے ریکارڈاضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1288ڈالرہوگئی ۔جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ… Continue 23reading سونے کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں