جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغان امن مذاکرات کا تیسرارانڈ جمعے کو ہوگا،افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے ہیں۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم ایسی بات چیت

کوافغانستان میں امن کوششوں کے مذاکرات نہیں مانتے،ایسی ملاقاتیں ان ممالک کا سیاسی ایجنڈاہیں۔ترجمان کا کہنا تھاکہ یہ ہمارے لیے کچھ نہیں کرتے نہ ہی ہم ا ن کو سپورٹ کرتے ہیں۔ماسکو میں افغان امن کے لیے بات چیت کا تیسرارانڈ کل ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…