بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

مزید دو پاکستانی کرکٹرسپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے دنیا بھر میں جگ ہنسائی، تہلکہ خیز انکشافات!!

datetime 16  جولائی  2017

مزید دو پاکستانی کرکٹرسپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے دنیا بھر میں جگ ہنسائی، تہلکہ خیز انکشافات!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے نمائندے اینڈریو افگریو نے پی ایس ایل اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے مزید 2 پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا انکشاف کیا جن دو کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے ہیں ان میں ایک فاسٹ بولر اور ایک مڈل آرڈر بیٹسمین شامل ہیں… Continue 23reading مزید دو پاکستانی کرکٹرسپاٹ فکسنگ میں ملوث نکلے دنیا بھر میں جگ ہنسائی، تہلکہ خیز انکشافات!!

پاکستانی سیاست میں ’’گاڈ فادر ٹو‘‘ کی اینٹری گاڈ فادر ۔ٹو کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

datetime 16  جولائی  2017

پاکستانی سیاست میں ’’گاڈ فادر ٹو‘‘ کی اینٹری گاڈ فادر ۔ٹو کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو “گاڈ فادر ٹو ” قرار دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں 35 ملزم ہیں، جو لوگ کہتے تھے کچھ نہیں ہوگا اب کہتے ہیں کہ پیر کواحتساب… Continue 23reading پاکستانی سیاست میں ’’گاڈ فادر ٹو‘‘ کی اینٹری گاڈ فادر ۔ٹو کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

’’صارفین کیلئے اہم خبر ‘‘ فیس بک نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

datetime 16  جولائی  2017

’’صارفین کیلئے اہم خبر ‘‘ فیس بک نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر جی آئی ایف یا اینیمیٹڈ تصاویر کو پوسٹ تو کیا جاسکتا ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ ایسا صرف اسی وقت ممکن ہے جب کسی اور ویب سائٹ سے اس امیج کا لنک کاپی پیسٹ کریں یا کسی اور کی پوسٹ کو شیئر کریں۔ مگر اچھی خبر یہ… Continue 23reading ’’صارفین کیلئے اہم خبر ‘‘ فیس بک نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

نواز شریف کے پاس صرف 7 دن بچے ہیں اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے؟

datetime 16  جولائی  2017

نواز شریف کے پاس صرف 7 دن بچے ہیں اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ اگلا ہفتہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کا آخری ہفتہ ہوگا، اسلام آباد میں بڑی الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک امریکی اخبارکو انٹرویو کے دوران کیا، عمران خان نے کہا کہ کرپشن کی سیاہ رات… Continue 23reading نواز شریف کے پاس صرف 7 دن بچے ہیں اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے؟

راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

datetime 16  جولائی  2017

راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

راولپنڈی(آن لائن)راول ڈیم سے راول پنڈی شہر کو پانی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان واساعمرفاروق کے مطابق راول ڈیم کے پانی میں کسی قسم کا آرسینک مواد نہیں پایا گیا ہے۔ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ راول ڈیم کا پانی پینے کیلئے مناسب ہے۔ فشریز حکام کا کہنا ہے کہ مچھلیاں آکسیجن کی… Continue 23reading راول ڈیم میں مچھلیاں آکسیجن کی کمی سے مر رہی ہیں،فشریز حکام

این اے260 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہو گئی

datetime 16  جولائی  2017

این اے260 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہو گئی

کوئٹہ(آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہو گئی جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے میر عثمان بادینی نے میدان مار لیاجبکہ تحریک انصاف کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہو گئی ۔تمام 407 پولنگ سٹیشن کے… Continue 23reading این اے260 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہو گئی

بھارت نے اپنی فوجیں واپس نہ بلائیں تو اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑیگا،چین

datetime 16  جولائی  2017

بھارت نے اپنی فوجیں واپس نہ بلائیں تو اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑیگا،چین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکم کی سرحد پر کشیدگی، چین نے بھارت کو خبردار کر دیا۔ ڈوکلام سے فوجیں بلانے تک مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے۔ چین کے سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے ہمالیہ میں متنازع سرحدی علاقے سے اپنی فوجیں واپس نہ بلائیں تو اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔… Continue 23reading بھارت نے اپنی فوجیں واپس نہ بلائیں تو اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑیگا،چین

فتح جنگ میں گدی نشین اور پیر کی گرفتاری کے خلاف مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا

datetime 16  جولائی  2017

فتح جنگ میں گدی نشین اور پیر کی گرفتاری کے خلاف مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فتح جنگ کے علاقے قطبال میں گدی نشین اور پیر کی گرفتاری کے خلاف مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے ایک پیر خادم حسین کے ضلع میں داخلے پر پابندی لگا رکھی تھی تاہم مقامی گدی نشین پیر امجد علی شاہ نے پابندی کے باوجود… Continue 23reading فتح جنگ میں گدی نشین اور پیر کی گرفتاری کے خلاف مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا

اہم حکومتی ادارے نے نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا ۔۔ اگر آپ میں بھی یہ قابلیت ہے تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے  

datetime 16  جولائی  2017

اہم حکومتی ادارے نے نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا ۔۔ اگر آپ میں بھی یہ قابلیت ہے تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نہ سکیورٹی گارڈز، پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کی نگاہ انتخاب ٹھہری ہے پہلوانوں پر۔ ملاوٹ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کو بازار سے اٹھا پھینکنے کیلئے تن ساز اور پہلوان باؤنسرز کا کام کریں گے۔ انسانی جانوں سے کھیلنے والوں نے کئی بار فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو ہی یرغمال… Continue 23reading اہم حکومتی ادارے نے نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا ۔۔ اگر آپ میں بھی یہ قابلیت ہے تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے