بارشوں نے تباہی مچادی ، پل ٹوٹ گیا،متعددافرادجاں بحق
خضدار(این این آئی) خضدار میں بارشوں نے تباہی مچادی ، ندی نالوں میں بہہ جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ، قومی شاہراہ پر پل ٹوٹ گیا ، آمد ورفت معطل ، متعدد علاقوں میں دیواریں ڈھ گئیں ، فصلات تباہ ، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ لیویز اور ایف… Continue 23reading بارشوں نے تباہی مچادی ، پل ٹوٹ گیا،متعددافرادجاں بحق