منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 16  جولائی  2017

ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

کراچی (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما ارباب ذکا اللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ آج مٹھی میں جلسہ عام میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے راہنما ارباب ذکاء اللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

پانامہ معاملہ،چوہدری نثار اور احسن اقبال میں ٹھن گئی،ایک دوسرے کو کھلم کھلا وارننگ،کیا کچھ کہہ گئے،تفصیلات منظر عام پر

datetime 16  جولائی  2017

پانامہ معاملہ،چوہدری نثار اور احسن اقبال میں ٹھن گئی،ایک دوسرے کو کھلم کھلا وارننگ،کیا کچھ کہہ گئے،تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(آن لائن)چند دنوں تک انکار کے بعد پانامہ ایشوز سے نمٹنے کے معاملے پر حکمران جماعت اور اس کے اہم کلیدی عہدیداروں اور وزیروں کے درمیان دراڑ کھل کر سامنے آگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ دن وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو درشت الفاظ پر مشتمل جواب… Continue 23reading پانامہ معاملہ،چوہدری نثار اور احسن اقبال میں ٹھن گئی،ایک دوسرے کو کھلم کھلا وارننگ،کیا کچھ کہہ گئے،تفصیلات منظر عام پر

جمشید دستی نے وزیراعظم نوازشر یف کوسرپرائز دیدیا

datetime 16  جولائی  2017

جمشید دستی نے وزیراعظم نوازشر یف کوسرپرائز دیدیا

لاہور(آئی این پی) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے وزیر اعظم کے مقابلے میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)نے جے آئی ٹی اور پاناما کیس کاغصہ میرے اوپر نکالا،میں نے وزیر اعظم نوازشریف کے سامنے گو نوازگوکا نعرہ لگایا تھا اور… Continue 23reading جمشید دستی نے وزیراعظم نوازشر یف کوسرپرائز دیدیا

مری خطرناک جانور کے حملے،متعددافرادزخمی ،علاقے میں خوف وہراس

datetime 16  جولائی  2017

مری خطرناک جانور کے حملے،متعددافرادزخمی ،علاقے میں خوف وہراس

مری(آئی این پی )مری میں گلڈنہ موہڑہ شریف روڈ پر چیتے نے حملہ کر کے تین افراد زخمی کر دیے جن کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو مری کے قریب گلڈنہ موہڑہ شریف روڈ پر چیتے نے حملہ تین افراد کو زخمی کردیا ۔ریسکیو حکام نے زخمی افراد کو قریبی… Continue 23reading مری خطرناک جانور کے حملے،متعددافرادزخمی ،علاقے میں خوف وہراس

تحریک انصاف پر کس نے قبضہ کرلیا ہے؟پارٹی چھوڑنے والی ناز بلوچ کے سنگین الزامات، عمران خان کو اہم مشورہ دے ڈالا

datetime 16  جولائی  2017

تحریک انصاف پر کس نے قبضہ کرلیا ہے؟پارٹی چھوڑنے والی ناز بلوچ کے سنگین الزامات، عمران خان کو اہم مشورہ دے ڈالا

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی ہیں ۔ اتوارکوپیپلزپارٹی میڈیا سیل میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج دوبارہ اپنے گھر لوٹ آئی ہوں۔میرے والد نے بھٹو کے ہاتھ… Continue 23reading تحریک انصاف پر کس نے قبضہ کرلیا ہے؟پارٹی چھوڑنے والی ناز بلوچ کے سنگین الزامات، عمران خان کو اہم مشورہ دے ڈالا

دبئی ،سرکاری محکمے میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا،غیرملکی بھی درخواست دے سکتے ہیں

datetime 16  جولائی  2017

دبئی ،سرکاری محکمے میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا،غیرملکی بھی درخواست دے سکتے ہیں

دبئی(آئی این پی)دبئی پولیس میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کے حصول کیلئے متحدہ عرب امارات کے شہری ہونے کی بھی شرط نہیں رکھی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں اوپن کر دی گئی ہیں، جن میں سے چند پوزیشنوں کے علاوہ کسی پر متحدہ عرب امارات… Continue 23reading دبئی ،سرکاری محکمے میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا،غیرملکی بھی درخواست دے سکتے ہیں

میان برادران اور چوہدری نثار کے مابین اختلافات،طلال چوہدری بھی بالاخر بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2017

میان برادران اور چوہدری نثار کے مابین اختلافات،طلال چوہدری بھی بالاخر بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

جڑانوالہ(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار 35سال سے (ن) لیگ سے وابستہ ہیں ، میان برادران اور چوہدری نثار کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہے ، (ن) لیگ کیساتھ ان کی سیاسی وابستگی پر قائدین کو فخر ہے ، کبھی دھاندلی ،کرپشن ،پانامہ اور… Continue 23reading میان برادران اور چوہدری نثار کے مابین اختلافات،طلال چوہدری بھی بالاخر بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

پاناما کیس کا فیصلہ کیا آئیگا؟‘جسٹس (ر) افتخارمحمد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2017

پاناما کیس کا فیصلہ کیا آئیگا؟‘جسٹس (ر) افتخارمحمد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکرٹیک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان میرے دوست نہیں وہ اس وقت آئین کے آرٹیکل62اور63پر پورے نہیں اترتے ہیں یا نہیں انکے بارے میں بھی فیصلہ آنیوالا ہے ‘نوازشر یف خود کو کسی بھی صورت پانامہ جے آئی ٹی سے… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ کیا آئیگا؟‘جسٹس (ر) افتخارمحمد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 16  جولائی  2017

حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن)کے ساتھ ہیں ٗ منتخب جمہوری حکومت کو گھر بھیجنے کی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی ہے ٗ کابینہ کے اراکین، پوری پارٹی نے وزیر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ٗ… Continue 23reading حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا