بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ پر کارروائی روکنے کیلئے شریف فیملی کی حیرت انگیزحکمت عملی ایک دن پہلے ہی سامنے آگئی

datetime 16  جولائی  2017

پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ پر کارروائی روکنے کیلئے شریف فیملی کی حیرت انگیزحکمت عملی ایک دن پہلے ہی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پانا ما عملدر آمد بینچ پیر کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سماعت کریگا تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ پیر کو ساڑھے نو بجے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر… Continue 23reading پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ پر کارروائی روکنے کیلئے شریف فیملی کی حیرت انگیزحکمت عملی ایک دن پہلے ہی سامنے آگئی

’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

datetime 16  جولائی  2017

’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

لاہور (این این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبد الزاق نے کہا ہے کہ اب بھی مکمل فٹ ہوں اور خواہش ہوگی کہ ورلڈ الیون کے مقابلوں میں شرکت کروں،پاکستان نے بہت کچھ دیا اور اب اسے لوٹاناچاہتے ہیں ،آل رائونڈرز بنانے کیلئے کھلاڑیوں اور بورڈ کی مدد کرنے کے لئے… Continue 23reading ’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

چینی فضائیہ کی سمندر کے اوپر دوران پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ

datetime 16  جولائی  2017

چینی فضائیہ کی سمندر کے اوپر دوران پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ

بیجنگ (آن لائن)چینی فضائیہ کے جنگی لڑاکا طیاروں نے سمندر کے اوپر طویل فاصلے تک پرواز کرنے کی مشقیں کیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی فضائیہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مشقیں تائیوان اور جاپان کی قریبی سمندری حدود تک کی گئیں اور اِن کا مقصد سمندر کے اوپر دورانِ پرواز… Continue 23reading چینی فضائیہ کی سمندر کے اوپر دوران پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ

ناز بلوچ کے بعد پیپلز پارٹی ایک اور بڑی وکٹ اڑانے کو تیار

datetime 16  جولائی  2017

ناز بلوچ کے بعد پیپلز پارٹی ایک اور بڑی وکٹ اڑانے کو تیار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کے بعد ن لیگ کی وکٹ گرانے کی تیاریاں بھی مکمل کرلیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ناز بلوچ کی شمولیت کے بعد پیپلز پارٹی نے سندھ سے ن لیگ کی وکٹ گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی ارباب ذکاءاللہ نے… Continue 23reading ناز بلوچ کے بعد پیپلز پارٹی ایک اور بڑی وکٹ اڑانے کو تیار

جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر صفحے پر کیا کام ہوا ہے؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 16  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر صفحے پر کیا کام ہوا ہے؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو نواز شریف سے خطرہ ہے، جے آئی ٹی کے ہر صفحے پر ایک نیا انکشاف ہوا ہے، نواز شریف کے ہوتے ہوئے ذیلی ادارے کام نہیں کر پا رہے۔وہ بدھ کویہاں میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے۔ڈاکٹر عارف علوی… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ کے ہر صفحے پر کیا کام ہوا ہے؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

’’بھارت صرف ایک یہ کام کردے تو دہشتگردی خود ہی ختم ہو جائے گی‘‘

datetime 16  جولائی  2017

’’بھارت صرف ایک یہ کام کردے تو دہشتگردی خود ہی ختم ہو جائے گی‘‘

اسلام آباد (آئی این پی ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ اور عالمی عدالتِ انصاف افغانستان میں بھارت کے 65قونصل خانوں کو ختم کرکے جنوبی ایشیاء میں دہشتگردی کے نیٹ ورک کا خاتمہ کرسکتے ہیں ، بھارت جنوبی ایشیاء کا امن خراب کرنے کیلئے نچلی ذات کے ہندؤں کو ٹارگٹ بنارہا… Continue 23reading ’’بھارت صرف ایک یہ کام کردے تو دہشتگردی خود ہی ختم ہو جائے گی‘‘

پاک فوج کا وادی شوال اور راجگال میں نیا آپریشن خیبر فورشروع کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2017

پاک فوج کا وادی شوال اور راجگال میں نیا آپریشن خیبر فورشروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے پہاڑی علاقے راجگال میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف بڑا آپریشن کر دیا ہے ٗہماری تجویز ہے دوسری طرف افغانستان بھی آپریشن شروع کرے اور دونوں ممالک ایک دوسرے کیساتھ آپریشن سے متعلق… Continue 23reading پاک فوج کا وادی شوال اور راجگال میں نیا آپریشن خیبر فورشروع کرنے کا اعلان

آئن سٹائن اور اسلام

datetime 16  جولائی  2017

آئن سٹائن اور اسلام

یہ ہیں آئن سٹائن کی بہت انمول باتیں ذرا ان کو پڑھ کر دیکھیں کہ ان میں اسلام کا پہلو کتنا واضح ہے۔بغیر سوچے سمجھے کسی اتھاریٹی کی عزت کرنا سچ کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ انسان اپنے دماغ کا اتنا کم حصہ استعمال کر تاہے کہ اسے ایک وقت میں صرف ایک شیر… Continue 23reading آئن سٹائن اور اسلام

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر استعفے کیلئے دبائو بڑھانے کا فیصلہ

datetime 16  جولائی  2017

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر استعفے کیلئے دبائو بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم پر پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر استعفے کے لئے دبائو بڑھانے کا فیصلہ‘ سینٹ اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کو بنیاد بنا کر حکومت پر کڑی تنقید کی حکمت عملی تیار کرلی گئی‘ پارلیمنٹ سے باہر حکومت مخالف جماعتوں سے رابطے تیز کرنے… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر استعفے کیلئے دبائو بڑھانے کا فیصلہ