سانحہ پارہ چنار کے 17 دہشتگرد گرفتار ، مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے،پاک فوج کااعلان
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سانحہ پارہ چنار کے 17 دہشتگردوںکو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے اور انہیں جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا پریس کانفرنس کے دوران مزیدکہنا… Continue 23reading سانحہ پارہ چنار کے 17 دہشتگرد گرفتار ، مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے،پاک فوج کااعلان