جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

Serial Kidnapper

datetime 24  جولائی  2017

Serial Kidnapper

پندراں اگست 2011 کی بات ہے ،انٹونیو ڈیاز اپنی بیوی کے ساتھ لان کی صفائی میں مصروف تھا جب اس کی نظر ایک نیلی وین پر پڑی۔ وہ وین تیزی سے آئی اور سڑک کے کنارے رک گئی۔ اندر سے ایک پر اسرار آدمی نکلا اور ایک چھے سال کی بچی کو زبردستی اٹھا کر… Continue 23reading Serial Kidnapper

تعمیر خانہ کعبہ

datetime 24  جولائی  2017

تعمیر خانہ کعبہ

حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے زمین پر تشریف لے آئے تو بارگاہ خداوندی میں عرض کیا۔ کہ خدایا میں یہاں نہ تو ملائکہ کی تسبیح و عبادت کی آواز سن سکتا ہوں نہ ہی کوئی عبادت خانہ نظر آتا ہے جیسا کہ آسمان میں بیت المعمور دیکھتا تھا۔ جس کے ارد گرد ملائکہ طواف… Continue 23reading تعمیر خانہ کعبہ

مبارک درخت

datetime 24  جولائی  2017

مبارک درخت

حضرت سعدیؒ بیان فرماتے ہیں کہ میں دیارِبکر میں ایک امیر آدمی کے گھر مہمان تھا۔مال و دولت کے علاوہ خدا نے اس شخص کو ایک خوبروبیٹا بھی دیا تھا۔ایک رات وہ شخص مجھ سے کہنے لگا کہ سعدیؒ ،شاید تمہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ میرے گھر بیٹا ایک مدت کی دعاؤں اور تمناؤں… Continue 23reading مبارک درخت

تمہیں خدا نظر آرہا ہے کیا؟

datetime 24  جولائی  2017

تمہیں خدا نظر آرہا ہے کیا؟

نرسری کی ایک میڈم نے ایک بچے کو کھڑا کیا اور اس سے پوچھا کہ کھڑکی سے باہر دیکھ کر بتاؤ کہ باہر درخت ہیں؟ اس بچے نے کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھا اور بولا کہ ہاں میڈم ہیں۔ اس کی میڈم نے ساری کلاس کو مخاطب کر کے بولا کہ آپ لوگ سمجھے؟… Continue 23reading تمہیں خدا نظر آرہا ہے کیا؟

چوہدری نثار کو پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر منانے والی اہم ترین شخصیت کون ہے؟

datetime 24  جولائی  2017

چوہدری نثار کو پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر منانے والی اہم ترین شخصیت کون ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے طبیعت ناسازی کے باعث اتوار کو ہونے والی اہم پریس کانفرنس ملتوی کر دی، اب آج پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیرداخلہ کو منانے میں صدر پاکستان ممنون حسین نے اہم کردار ادا کیا۔ آج پریس کانفرنس میں بیرون ملک علاج کیلئے جانے کا… Continue 23reading چوہدری نثار کو پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر منانے والی اہم ترین شخصیت کون ہے؟

پاکستان کے کس اہم ترین کیس کی رپورٹ بدلی جا سکتی ہے؟ شریف برادران پر سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا

datetime 24  جولائی  2017

پاکستان کے کس اہم ترین کیس کی رپورٹ بدلی جا سکتی ہے؟ شریف برادران پر سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیمپرنگ کے ماہر شریف برادران باقرنجفی کمیشن رپورٹ بدل سکتے ہیں،حکمراں خاندان کی منی ٹریل سے کامیڈی ٹاک شوز کو شاندار مزاحیہ مواد ملا، انصاف کے لیے ماڈل ٹاؤن کمیشن رپورٹ کااصلی حالت میں پبلک ہونا ناگزیر ہے۔تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری گزشتہ روز عوامی… Continue 23reading پاکستان کے کس اہم ترین کیس کی رپورٹ بدلی جا سکتی ہے؟ شریف برادران پر سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا

افغانستان پر صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 24  جولائی  2017

افغانستان پر صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل/اسلام آبا د(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش کار بم حملے میں35 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی ،چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ… Continue 23reading افغانستان پر صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

قطر، عرب تنازعہ ترک صدر طیب اردوان کہاں پہنچ گئے ؟

datetime 24  جولائی  2017

قطر، عرب تنازعہ ترک صدر طیب اردوان کہاں پہنچ گئے ؟

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر اور چار عرب ممالک میں تنازع ختم کرانے کے لئے سرگرم ترکی کے صدر رجب طیب اردووان کویت پہنچ گئے۔ کویت کے امیر شیخ صباح الحمد سے ملاقات میں قطر کے بائیکاٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔کویت سٹی ائر پورٹ پہنچنے پر کویتی حکام ترک صدر کا شاندار استقبال کیا۔ کویت… Continue 23reading قطر، عرب تنازعہ ترک صدر طیب اردوان کہاں پہنچ گئے ؟

وزارت خزانہ نے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 2ارب 50کروڑ کے فنڈز کی فراہمی میں مشکلات پیدا کر دیں

datetime 24  جولائی  2017

وزارت خزانہ نے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 2ارب 50کروڑ کے فنڈز کی فراہمی میں مشکلات پیدا کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) وزارت خزانہ نے عام انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کو مطلوب 2ارب 50کروڑ روپے کے فنڈز کی فراہمی میں مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کا واحد مقصد انتخابات میں حکمران جماعت کی دھاندلی کو یقینی بنانا اور انتخابی عمل کو ڈی ریل کرنا ہے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن… Continue 23reading وزارت خزانہ نے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 2ارب 50کروڑ کے فنڈز کی فراہمی میں مشکلات پیدا کر دیں