جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

’’فوج اور عدلیہ کیخلاف یہ کام نہیں کروںگا‘‘ چوہدری نثار آج استعفیٰ دیدیں گے؟

datetime 24  جولائی  2017

’’فوج اور عدلیہ کیخلاف یہ کام نہیں کروںگا‘‘ چوہدری نثار آج استعفیٰ دیدیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی‘ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں چوہدری نثار کے وزارت سے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے ملتوی کی گئی اہم پریس کانفرنس آج ہو گی، گذشتہ… Continue 23reading ’’فوج اور عدلیہ کیخلاف یہ کام نہیں کروںگا‘‘ چوہدری نثار آج استعفیٰ دیدیں گے؟

خواجہ آصف، ایاز صادق، شاہد خاقان، مرتضیٰ عباسی آئوٹ ،وزیراعظم کے ترجمان نے پہلی بار تصدیق کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل نام بتا کر سب کو حیران کر دیا

datetime 24  جولائی  2017

خواجہ آصف، ایاز صادق، شاہد خاقان، مرتضیٰ عباسی آئوٹ ،وزیراعظم کے ترجمان نے پہلی بار تصدیق کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل نام بتا کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور نہ ہی پارٹی، وزیراعظم کیلئے جن تین ناموں پر اتفاق ہوا ہے وہ نواز شریف، نواز شریف اور نواز شریف ہے، وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےترجمان مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading خواجہ آصف، ایاز صادق، شاہد خاقان، مرتضیٰ عباسی آئوٹ ،وزیراعظم کے ترجمان نے پہلی بار تصدیق کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل نام بتا کر سب کو حیران کر دیا

لاہور میں زور دار دھماکہ

datetime 24  جولائی  2017

لاہور میں زور دار دھماکہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارفع کریم ٹاورکے نزدیک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا سنا گیا، دھماکا اتنا روز دار تھا کہ آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق اور 19  افراد زخمی ہوئے جبکہ پولیس… Continue 23reading لاہور میں زور دار دھماکہ

ججز پانامہ کیس کافیصلہ لکھنے میں مصروف اور نواز شریف ماسٹر سٹروک کھیل گئے،پانامہ کا ہنگامہ ہی ٹھنڈا کر دیا

datetime 24  جولائی  2017

ججز پانامہ کیس کافیصلہ لکھنے میں مصروف اور نواز شریف ماسٹر سٹروک کھیل گئے،پانامہ کا ہنگامہ ہی ٹھنڈا کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ پانامہ کیس کا فیصلہ لکھنے میں مصروف ہے تو اسی دوران وزیراعظم نواز شریف اور ان کی فیملی نے آخری مراحلہ میں اپنے اہم کارڈ استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اہم کاغذات… Continue 23reading ججز پانامہ کیس کافیصلہ لکھنے میں مصروف اور نواز شریف ماسٹر سٹروک کھیل گئے،پانامہ کا ہنگامہ ہی ٹھنڈا کر دیا

افسوسناک خبر مسافر بس سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری،متعدد مسافر جان کی بازی ہا رگئے

datetime 24  جولائی  2017

افسوسناک خبر مسافر بس سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری،متعدد مسافر جان کی بازی ہا رگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی سےآزادکشمیر پونچھ جانے والی بدقسمت مسافر بس کھائی میں جا گری، 7افراد جاں بحق، خواتین اور بچے بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے آزادکشمیر پونچھ جانے والی بدقسمت مسافر بس آزادپتن کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دوخواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق ہو گئے… Continue 23reading افسوسناک خبر مسافر بس سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری،متعدد مسافر جان کی بازی ہا رگئے

پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے چند دن قبل ہی نواز شریف نے بیرون ملک جانے کی تیاری کر لی؟

datetime 24  جولائی  2017

پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے چند دن قبل ہی نواز شریف نے بیرون ملک جانے کی تیاری کر لی؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف آج سے 27جولائی تک مالدیپ کا سرکاری دورہ کریں گے، وزیراعظم مالدیپ کے 52ویں یوم آزادی کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آج سے 27جولائی تک… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے چند دن قبل ہی نواز شریف نے بیرون ملک جانے کی تیاری کر لی؟

ن لیگ کی خاتون ایم پی اے نے زہر کھا لیا، انتہائی تشویشناک حالت میںہسپتال منتقل۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 24  جولائی  2017

ن لیگ کی خاتون ایم پی اے نے زہر کھا لیا، انتہائی تشویشناک حالت میںہسپتال منتقل۔۔وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی ایم پی اے فرخ منظور رند زہر کھانے سے بے ہوش ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرخ منظور رند نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیںجس کے بعد ان کی حالت غیر ہونے پر وہ بہیوش ہو گئیں، فرخ منظور رند کو… Continue 23reading ن لیگ کی خاتون ایم پی اے نے زہر کھا لیا، انتہائی تشویشناک حالت میںہسپتال منتقل۔۔وجہ کیا بنی؟

عمران خان کے کرین سے گرنے سے پہلے کس سینئر اینکر پرسن نے اس بارے میں کیا تہلکہ خیز خبر دی تھی؟ نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا انکشاف

datetime 24  جولائی  2017

عمران خان کے کرین سے گرنے سے پہلے کس سینئر اینکر پرسن نے اس بارے میں کیا تہلکہ خیز خبر دی تھی؟ نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان منصور خان نے کہا کہ الیکشن اور عمران خان کے کرین سے گرنے سے قبل سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے ایک پیشین گوئی کی تھی جو انہوں نے اپنے پروگرام میں کہی، اس پروگرام کے مطابق آفتاب اقبال نے اس وقت کہا… Continue 23reading عمران خان کے کرین سے گرنے سے پہلے کس سینئر اینکر پرسن نے اس بارے میں کیا تہلکہ خیز خبر دی تھی؟ نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا انکشاف

وزیر اعظم ہائوس میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جاری،چوہدری نثار سے پریس کانفرنس مسترد کرنے کی استدعا

datetime 24  جولائی  2017

وزیر اعظم ہائوس میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جاری،چوہدری نثار سے پریس کانفرنس مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر،وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ناراضگی نے حکمران جماعت کونئے امتحان میں ڈال دیا۔اسی تناظرمیں وزیر اعظم ہائوس میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں نواز شریف کے قریبی رفقا، مشیر ، وفاقی وزرا اور قانونی ماہرین شریک ہیں ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جاری،چوہدری نثار سے پریس کانفرنس مسترد کرنے کی استدعا