منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے کرین سے گرنے سے پہلے کس سینئر اینکر پرسن نے اس بارے میں کیا تہلکہ خیز خبر دی تھی؟ نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا انکشاف

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان منصور خان نے کہا کہ الیکشن اور عمران خان کے کرین سے گرنے سے قبل سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے ایک پیشین گوئی کی تھی جو انہوں نے اپنے پروگرام میں کہی، اس پروگرام کے مطابق آفتاب اقبال نے اس وقت کہا تھا کہ ’’ایک چیز بڑے حساس انداز میں پیش کی جا رہی ہے کہ ایک قاتلانہ حملہ بڑے ماہرانہ انداز میں ڈیزائن کیا جا چکا ہے اور وہ قاتلانہ

حملہ بڑا نپا تلا ہوگا اور ایک بہترین سرجیکل سٹرائیک ہوگی۔ جس میں ایک خاص انداز میں ایک اہم شخصیت پر اٹیک کروایا جائے گا اور اسے بچا بھی لیا جائے گا، یہ واقعہ اس شخصیت کیلئے ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے بھی ہو سکتا ہے ‘‘۔ تازہ ترین پروگرام میں اس حوالے سے آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ میں نے اُس وقت ایک خدشے کا اظہار کیا تھا نہ کہ کوئی پیشین گوئی البتہ وہ خدشہ عمران خان کے کرین سے گرنے کے بعد درست ثابت ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…