جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

datetime 24  جولائی  2017

بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے معروف خلائی سائنسدان اودوپی رام چندرا راؤ 85سال کی عمر میں چل بسے بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی ادارے اائی ایس آراو نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام چندرا بنگلور میں واقع علاقہ اندھرانگر میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ حالت میں پائے گئے… Continue 23reading بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

(ن) لیگ کی حکومت اپنے ہی منشور پر عمل نہ کر سکی89 میں سے صرف کتنے اہداف عبور کئے؟ تھنک ٹینک رپورٹ!!

datetime 24  جولائی  2017

(ن) لیگ کی حکومت اپنے ہی منشور پر عمل نہ کر سکی89 میں سے صرف کتنے اہداف عبور کئے؟ تھنک ٹینک رپورٹ!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی حکومت کے چار سال کے جائزہ کے مطابق نون لیگ ا پنے منشور پر ہی عمل پیرا نہ ہوسکی، انتخابی منشور میں شامل نواسی اہداف میں سے تیراسی اہداف حاصل نہیں کئے گئے۔مقامی تھنک ٹینک پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکنامی (پرائم) کے مطابق حکومت نے اپنے انتخابی منشور… Continue 23reading (ن) لیگ کی حکومت اپنے ہی منشور پر عمل نہ کر سکی89 میں سے صرف کتنے اہداف عبور کئے؟ تھنک ٹینک رپورٹ!!

’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

datetime 24  جولائی  2017

’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کوخبردارکیا ہے کہ ملک کی سلامتی اورسرحدوں کی حفاظت کے سلسلے میں بھارت چینی فوج کے بارے میں کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چینی فوج اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، پہاڑاپنی جگہ سے ہل… Continue 23reading ’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ’’ڈی جی پیمرا جیل جائیں گے‘‘

datetime 24  جولائی  2017

نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ’’ڈی جی پیمرا جیل جائیں گے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ نہالی ہاشمی بادی النظرمیں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ۔پیر کو جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔جس میں نہال ہاشمی کے… Continue 23reading نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ’’ڈی جی پیمرا جیل جائیں گے‘‘

کپتان سرفراز احمد کا پانچ لاکھ روپے کا انعامی چیک گم ہوگیا

datetime 24  جولائی  2017

کپتان سرفراز احمد کا پانچ لاکھ روپے کا انعامی چیک گم ہوگیا

کراچی (آئی این پی)آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں انعامات کی بارش ہورہی ہے، وہیں ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا پانچ لاکھ روپے کا چیک گم ہوگیا ہے۔چیک کی ادائیگی کو روکنے کے لئے قومی ایئر لائنز سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد… Continue 23reading کپتان سرفراز احمد کا پانچ لاکھ روپے کا انعامی چیک گم ہوگیا

نئے انتخابی قوانین‘ خواتین کو 5 فیصد ٹکٹ دینا لازمی ہو گا

datetime 24  جولائی  2017

نئے انتخابی قوانین‘ خواتین کو 5 فیصد ٹکٹ دینا لازمی ہو گا

ا سلام آباد (این این آئی)نئے انتخابی قانون میں خواتین کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 5فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ٗ اس اقدام کا مقصد ملک کی نصف آبادی کی انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کو یقینی بنا نا ہے ٗیہ نیا قانون قومی… Continue 23reading نئے انتخابی قوانین‘ خواتین کو 5 فیصد ٹکٹ دینا لازمی ہو گا

’’پانامہ کیس کیا چلا مصیبتوں نے تو راستہ ہی دیکھ لیا‘‘ اہم کیس میں بڑی پیش رفت ۔۔ لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 24  جولائی  2017

’’پانامہ کیس کیا چلا مصیبتوں نے تو راستہ ہی دیکھ لیا‘‘ اہم کیس میں بڑی پیش رفت ۔۔ لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتاری کے باوجود عہدے سے نہ ہٹانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتاری کے باوجود عہدے سے نہ ہٹانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزار… Continue 23reading ’’پانامہ کیس کیا چلا مصیبتوں نے تو راستہ ہی دیکھ لیا‘‘ اہم کیس میں بڑی پیش رفت ۔۔ لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں

امریکہ نے افغانستان کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کو مسترد کردیا

datetime 24  جولائی  2017

امریکہ نے افغانستان کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کو مسترد کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی سابق اسسٹنٹ سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں شمولیت اختیار کرنے والے نئے افسران اپنے پیش رو افسران کے مقابلے میں دہشت گردی کو انتہائی حساس تصور کرتے ہیں۔انہوں نے افغان سفیر کے ان دعوؤں کو مسترد کیا جس میں کہا گیا تھا کہ… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کو مسترد کردیا

چوہدری نثار کی نقل و حرکت پر کھلبلی مچ گئی، اس وقت کہاں ہیں اور کیا کرنے جا رہے ہیں

datetime 24  جولائی  2017

چوہدری نثار کی نقل و حرکت پر کھلبلی مچ گئی، اس وقت کہاں ہیں اور کیا کرنے جا رہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان پنجاب ہاؤس پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ناراض ان کے دیرینہ ساتھی اور کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ چوہدری نثار پنجاب ہائوس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر داخلہ اپنے چند دفتری امور نمٹانے کیلئے پنجاب ہائوس پہنچے… Continue 23reading چوہدری نثار کی نقل و حرکت پر کھلبلی مچ گئی، اس وقت کہاں ہیں اور کیا کرنے جا رہے ہیں