(ن) لیگ کے باغی دھڑے کا ’’متحدہ مسلم لیگ‘‘ بنانے کا منصوبہ۔۔شہباز شریف نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیں گے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک بڑے دھڑے نے پانامہ کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر متنازعہ لیڈروں کو الگ کرکے دیگر مسلم لیگی دھڑوں کے ساتھ مل کر متحدہ مسلم لیگ بنانے کا منصوبہ بنا لیا ۔ قومی روزنامے ’’92 نیوز‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق باخبر سرکاری ذرائع نے سویلین… Continue 23reading (ن) لیگ کے باغی دھڑے کا ’’متحدہ مسلم لیگ‘‘ بنانے کا منصوبہ۔۔شہباز شریف نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیں گے؟