منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

خواجہ آصف، ایاز صادق، شاہد خاقان، مرتضیٰ عباسی آئوٹ ،وزیراعظم کے ترجمان نے پہلی بار تصدیق کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل نام بتا کر سب کو حیران کر دیا

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور نہ ہی پارٹی، وزیراعظم کیلئے جن تین ناموں پر اتفاق ہوا ہے وہ نواز شریف، نواز شریف اور نواز شریف ہے، وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےترجمان مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار نہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں

اور نہ ہی پارٹی، اختلاف رائے سب کا حق ہے اور اگر چوہدری نثار نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے تو برا کام نہیں کیا۔ 4سیٹوں والی جماعت کے مطالبے پر وزیراعظم کسی صورت بھی استعفیٰ نہیں دینگے۔ وزیراعظم کیلئے نئے ناموں کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جن تین ناموں پر اتفاق ہو گیا جن نئے ناموں پر اتفاق ہے وہ نواز شریف ، نواز شریف اور نواز شریف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…