جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

مبارک درخت

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت سعدیؒ بیان فرماتے ہیں کہ میں دیارِبکر میں ایک امیر آدمی کے گھر مہمان تھا۔مال و دولت کے علاوہ خدا نے اس شخص کو ایک خوبروبیٹا بھی دیا تھا۔ایک رات وہ شخص مجھ سے کہنے لگا کہ سعدیؒ ،شاید تمہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ میرے گھر بیٹا ایک مدت کی دعاؤں اور تمناؤں کے بعد پیدا ہوا ہے۔فلاں مقام پر ایک بابرکت درخت ہے ۔لوگ اس درخت کے قریب جاکر دعائیں مانتے ہیں اور ان کی مرادیں مل جاتی ہیں ۔

میں نے اس بابرکت درخت کے پاس جاکر دعا مانگی اور اللہ نے میری مراد پوری کردی۔ سعدیؒ فرماتے ہیں کہ جس وقت امیر باپ اپنے بیٹے کے بارے میں یہ باتیں کر رہا تھا بیٹا اپنے دوستوں کی محفل میں بیٹھا ہو ا یہ کہہ رہا تھا کہا اے کاش !مجھے معلوم ہو جائے کہ وہ بابرکہ وہ بابر کت درخت کس جگہ ہے ۔میں آج ہی وہاں جاؤں اور یہ دعا مانگو ں کہ میرا باپ جلد مر جائے تاکہ سارا مال اور جائیداد میرے قبضے میں آئے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…