منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم ہائوس چھوڑنے کے بعد نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ کہاں روانہ ہو گئے؟

datetime 30  جولائی  2017

وزیر اعظم ہائوس چھوڑنے کے بعد نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ کہاں روانہ ہو گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری ہاؤس روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری ہاؤس روانہ ہوگئے۔ انہوں نے وزیراعظم ہاؤس کےعملے سےالوداعی ملاقات کی اور مصافحہ کیا۔خیال… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس چھوڑنے کے بعد نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ کہاں روانہ ہو گئے؟

شادی کی تقریب میں کیا کام کروں گی؟ ادکارہ میرا ایک بار پھر خبروں میں اِن

datetime 30  جولائی  2017

شادی کی تقریب میں کیا کام کروں گی؟ ادکارہ میرا ایک بار پھر خبروں میں اِن

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شادی میں صرف مخصوص دوستوںکو دعوت دوں گی ، شادی پر لاکھوں روپے کے بے جا اخراجات کی بجائے کفایت شعاری کو اپنایا جائے گا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ریما اور لیلیٰ سمیت کسی کو بھی بلانا میری اور میرے گھر والوں… Continue 23reading شادی کی تقریب میں کیا کام کروں گی؟ ادکارہ میرا ایک بار پھر خبروں میں اِن

سعودی عرب کے رویے کی وجہ سے اب آپ حج بھی نہیں کر سکتے بڑے اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کو حج سے روک دیا

datetime 30  جولائی  2017

سعودی عرب کے رویے کی وجہ سے اب آپ حج بھی نہیں کر سکتے بڑے اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کو حج سے روک دیا

دوحہ(این این آئی)خلیجی ریاست قطر کے محکمہ امورنے قطری شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کو سال 2017ء کے فریضہ حج کی ادائی سے محروم کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری محکمہ مذہبی امور کی ویب سائیٹ پر آن لائن حج درخواستوں کی وصولی اور رجسٹریشن کا سلسلہ بند ہے تاہم عازمین حج… Continue 23reading سعودی عرب کے رویے کی وجہ سے اب آپ حج بھی نہیں کر سکتے بڑے اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کو حج سے روک دیا

خواجہ سعد رفیق کا وزیر اعظم کی نااہلی پر شدید غم و غصے کا اظہار

datetime 30  جولائی  2017

خواجہ سعد رفیق کا وزیر اعظم کی نااہلی پر شدید غم و غصے کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اداروں کی اداروں میں مداخلت روکنے کیلئے نئی شرائط لکھنا ہوگی اور آئین پر حرف بہ حرف عمل کرنا ہوگا۔ اتوار کے روز وزیر اعظم کی نااہلی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کا وزیر اعظم کی نااہلی پر شدید غم و غصے کا اظہار

آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

datetime 30  جولائی  2017

آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

سڈ نی ( آن لائن ) آسٹریلیا میں انسداد دہشت گردی پولیس نے جہاز کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کاؤنٹر ٹیررازم پولیس نے سڈنی میں بڑا مشترکہ انسداد دہشت گردی آپریشن کرتے ہوئے چھاپے… Continue 23reading آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ سے شادی کرنے پر ان کے مسلمان شوہر کو قتل کی دھمکیاں؟

datetime 30  جولائی  2017

معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ سے شادی کرنے پر ان کے مسلمان شوہر کو قتل کی دھمکیاں؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ عائشہ تاکیہ کے شوہر اور بھارتی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے رکن ابواعظمی کے بیٹے فرحان اعظمی کو ہندو اداکارہ سے شادی کرنے پر انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔نام نہاد سیکیولر ریاست کے طور پرمشہور بھارت میں سب سے زیادہ انتہا پسندی… Continue 23reading معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ سے شادی کرنے پر ان کے مسلمان شوہر کو قتل کی دھمکیاں؟

پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

datetime 30  جولائی  2017

پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے مطالبہ کیا ہے کہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھی پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی طرح عہدہ چھوڑ دیں کہ ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ رامن سنگھ استعفا دے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور ان… Continue 23reading پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے حمزہ شہباز مضبوط امیدوار،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

datetime 30  جولائی  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے حمزہ شہباز مضبوط امیدوار،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسلم لیگ (ن)کے سربراہ نواز شریف کو بطور وزیر اعظم نااہل قرار دیے جانے کے بعد حکمراں جماعت کی پارلیمانی پارٹی نے حمزہ شہباز کو پنجاب کا وزیر اعلی مقرر کرنے پر غور شروع کردیا۔(ن) لیگ میں موجود ذرائع کے مطابق تاہم پارٹی نے اس حوالے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے حمزہ شہباز مضبوط امیدوار،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

انتہائی معروف اداکارہ کمل ہاسن کی بیٹی ہندوق مذہب چھوڑ کر کون سا مذہب اختیار کرنے جا رہی ہیں ؟ بھارتی منیڈیا میں کھلبلی مچ گئی ۔۔ والد نے بیٹی کو کیا کہہ دیا ؟ 

datetime 30  جولائی  2017

انتہائی معروف اداکارہ کمل ہاسن کی بیٹی ہندوق مذہب چھوڑ کر کون سا مذہب اختیار کرنے جا رہی ہیں ؟ بھارتی منیڈیا میں کھلبلی مچ گئی ۔۔ والد نے بیٹی کو کیا کہہ دیا ؟ 

ممبئی(این این آئی) تامل اور ہندی فلموں کے معروف اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اکشرہ ہاسن کی ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرنے کی خبروں نے بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اکشرہ ہاسن کے ہندو ازم چھوڑ کر بدھ ازم اختیار کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading انتہائی معروف اداکارہ کمل ہاسن کی بیٹی ہندوق مذہب چھوڑ کر کون سا مذہب اختیار کرنے جا رہی ہیں ؟ بھارتی منیڈیا میں کھلبلی مچ گئی ۔۔ والد نے بیٹی کو کیا کہہ دیا ؟