منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

datetime 30  جولائی  2017

ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

کراچی (این این آئی) ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے فروغ کیلئے ریئل اسٹیٹ ایند انویسمنٹ پاکستان کے زیر اہتمام میگا ایونٹ شارجہ ایکسپو کی تیاریاں۔ 22 اور 23 ستمبر کو منعقد ہونیوالے ریئل اسٹیٹ شارجہ ایکسپو میں کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے اور رشیا، چائنا، انڈیا اور افریقہ و دیگر ممالک… Continue 23reading ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

جس کیلبری فونٹ میں مریم نے جھوٹی دستاویزات جمع کروائیں اسی میں سپریم کورٹ نے فیصلہ لکھا

datetime 30  جولائی  2017

جس کیلبری فونٹ میں مریم نے جھوٹی دستاویزات جمع کروائیں اسی میں سپریم کورٹ نے فیصلہ لکھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلسازی سے تاریخی فیصلے تک کیلیبری فونٹ نے شریف خاندان کا پیچھا نہ چھوڑا، جس کیلیبری فونٹ میں جھوٹ لکھا گیا وہی فونٹ سچ سامنے لایا، سپریم کورٹ کے ججز نے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ بھی کیلیبری فونٹ میں لکھا۔تفصیلات کے مطابق جعل سازی سے تاریخی فیصلے تک کمپیوٹر کمپوزنگ کے… Continue 23reading جس کیلبری فونٹ میں مریم نے جھوٹی دستاویزات جمع کروائیں اسی میں سپریم کورٹ نے فیصلہ لکھا

سعودی حکومت نے دوسری مرتبہ حج کیلئے آنے والوں پر بجلیاں گرا دیں، حجاج کرام پریشان!!

datetime 30  جولائی  2017

سعودی حکومت نے دوسری مرتبہ حج کیلئے آنے والوں پر بجلیاں گرا دیں، حجاج کرام پریشان!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے دوسری دفعہ حج کرنے والوں پر دو ہزار ریال اضافی ٹیکس لگا دیا ،ہزاروں پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج متاثر ہوں گے ،سعودی وزارت الحج نے ای حج میں ایسے تمام افراد جو حج 2014ء سے 2016ء تک فریضہ حج ادا کر چکے ہیں ان کی آن لائن فیڈنگ کے ساتھ… Continue 23reading سعودی حکومت نے دوسری مرتبہ حج کیلئے آنے والوں پر بجلیاں گرا دیں، حجاج کرام پریشان!!

دو بڑی اتحادی سیاسی جماعتوں نے راہیں جدا کر لیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 30  جولائی  2017

دو بڑی اتحادی سیاسی جماعتوں نے راہیں جدا کر لیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتحادی جماعت قومی وطن پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد میں صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ صوبے میں قومی وطن پارٹی کے… Continue 23reading دو بڑی اتحادی سیاسی جماعتوں نے راہیں جدا کر لیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟

سیاسی وعسکری اداروں کے نام سے کمپنیاں بنانے پر پابندی عائد

datetime 30  جولائی  2017

سیاسی وعسکری اداروں کے نام سے کمپنیاں بنانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن) سیاسی وعسکری اداروں کے نام سے کمپنیوں بنانے پر پابندی عائد،صدر، وزیر اعظم، عسکری اداروں،گورنر، وزیراعلیٰ، کابینہ ، سینیٹرز، ایم این ایز، ججز کے ناموں سے کمپنی رجسٹر نہیں کرائی جا سکے گی تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے نام، بحریہ،… Continue 23reading سیاسی وعسکری اداروں کے نام سے کمپنیاں بنانے پر پابندی عائد

’’دنیا کی سب سے بڑی معیشیت ‘‘گوادر کے بعد چین نے کونسی ایک اور بندر گاہ حاصل کر لی؟

datetime 30  جولائی  2017

’’دنیا کی سب سے بڑی معیشیت ‘‘گوادر کے بعد چین نے کونسی ایک اور بندر گاہ حاصل کر لی؟

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے چینی حکام کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی ادائیگی کے بوجھ سے نکلنے کے لیے اپنی بندرگاہ کا 70 فیصد حصہ 99 سال کیلئے 1 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کے عوض لیز پردینے کا معاہدہ کرلیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین اور سری لنکا کے درمیان 6… Continue 23reading ’’دنیا کی سب سے بڑی معیشیت ‘‘گوادر کے بعد چین نے کونسی ایک اور بندر گاہ حاصل کر لی؟

عمران خان نے نئے وزیر اعظم کیلئے کونسا نام دیدیا؟ جان کر سب حیران و پریشان رہ گئے

datetime 30  جولائی  2017

عمران خان نے نئے وزیر اعظم کیلئے کونسا نام دیدیا؟ جان کر سب حیران و پریشان رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اپوزیشن کی طر ف سے وزیر اعظم کی نامزدگی کے لئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام دیدیا۔چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم کی نا اہلی کے بعد اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم کی نامزدگی کے لئے شیخ رشید کا نام اپوزیشن کی جانب… Continue 23reading عمران خان نے نئے وزیر اعظم کیلئے کونسا نام دیدیا؟ جان کر سب حیران و پریشان رہ گئے

کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

datetime 30  جولائی  2017

کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کر ک میں صابرآباد کے علاقے علی خیل میں مدرسے کی چھت گرگئی،6 طالبعلم جاں بحق،15 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ۔نجی ٹی وی نیو نیوزکے مطابق کرک میں صابر آباد کے علاقے علی خیل میں نمازفجر کے بعدمدرسے کی چھت گر گئی جس سے مدرسے میں… Continue 23reading کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

نواز شریف کی نا اہلی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ سابق صدر بلآخر دل کی بات کہہ دی

datetime 30  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ سابق صدر بلآخر دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نا اہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ میرٹ اور عوام کی خواہشات کے عین مطابق کیا گیا ہے، نواز شریف نے پاکستانی عوام سے جھوٹ بولا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوتا۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ فیصلے پر… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ سابق صدر بلآخر دل کی بات کہہ دی