نواز شریف کس طرح اپنےہی جال میں پھنسے؟ انہیں کیا کام کرنے کو کہا گیا تھا جس سے انکار کیا؟
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے چیف اسفندیار والی خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف آئین کے اس آرٹیکل کا نشانہ بنے ہیں جس کو اے این پی تبدیل کرنا چاہتی تھی اور سابق وزیراعظم نے اس کو تبدیل کرنے سے انکار کردیا تھا۔ان کا… Continue 23reading نواز شریف کس طرح اپنےہی جال میں پھنسے؟ انہیں کیا کام کرنے کو کہا گیا تھا جس سے انکار کیا؟