بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا میزائل پروگرام کا اعلان

datetime 30  جولائی  2017 |

تہران ( آن لائن )نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران نے پوری قوت سے میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی اقدامات ناقابل قبول ہے،ہم نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

ایران کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے ایک سیٹلائٹ فضا میں پہنچانے کے اقدام پر امریکا نے6 ایرانی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پابندیوں کی شکار ایرانی کمپنیوں کا تعلق تہران کے میزائل سازی کے شعبے سے ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…