منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قطری معیشت کو تباہ کرنے کا منصوبہ،عرب اتحاد نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

datetime 30  جولائی  2017

قطری معیشت کو تباہ کرنے کا منصوبہ،عرب اتحاد نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین کی جانب سے قطر پر مزید پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ عربی زبان کے اخبار کے مطابق عرب ممالک کے حکام ایک اجلاس میں شرکت کے لیے بحرین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ قطر پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے سے متعلق بات… Continue 23reading قطری معیشت کو تباہ کرنے کا منصوبہ،عرب اتحاد نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

وزارت عظمیٰ کیلئے لائن اپ مکمل،تین اہم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

datetime 30  جولائی  2017

وزارت عظمیٰ کیلئے لائن اپ مکمل،تین اہم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت عظمیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی‘ تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شیخ رشید احمد اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے‘ خورسید شاہ نے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کے لئے چھ کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے‘ وزارت عظمیٰ کے لئے… Continue 23reading وزارت عظمیٰ کیلئے لائن اپ مکمل،تین اہم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

نااہلی کے فیصلے کے بعد انتہائی سنجیدہ ماحول میں قہقہے کیسے لگ گئے؟مولانا فضل الرحمان نے بالاخر اصل بات بتاہی دی

datetime 30  جولائی  2017

نااہلی کے فیصلے کے بعد انتہائی سنجیدہ ماحول میں قہقہے کیسے لگ گئے؟مولانا فضل الرحمان نے بالاخر اصل بات بتاہی دی

لاہور( این این آئی)حکومت کی اتحادی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد افسردگی کے ماحول میں منعقد ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکاء کے قہقوں کا باعث بننے والالطیفہ سنا دیا ۔مولانا فضل الرحمن نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں میزبان کی جانب سے… Continue 23reading نااہلی کے فیصلے کے بعد انتہائی سنجیدہ ماحول میں قہقہے کیسے لگ گئے؟مولانا فضل الرحمان نے بالاخر اصل بات بتاہی دی

وزیراعظم بننا ہے تو پہلے یہ کام کرلو،ورنہ ۔۔! ایاز صادق نے شاہد خاقان عباسی کو کیا مشورہ دیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  جولائی  2017

وزیراعظم بننا ہے تو پہلے یہ کام کرلو،ورنہ ۔۔! ایاز صادق نے شاہد خاقان عباسی کو کیا مشورہ دیا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اہم آئینی اور سیاسی مشوروں کیلئے سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کے پاس پہنچ گئے ، ملاقات 45منٹ جاری رہی ، گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کے معاونین نے کاغذات نامزدگی موصول کئے ،شاہد خاقان عباسی نے سپیکر چیمبر میں جا کر سردار ایاز صادق… Continue 23reading وزیراعظم بننا ہے تو پہلے یہ کام کرلو،ورنہ ۔۔! ایاز صادق نے شاہد خاقان عباسی کو کیا مشورہ دیا؟حیرت انگیزانکشاف

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت ،برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے،دکانوں اور گاڑیوں پر حملے،کئی مقامات پرآگ لگا دی گئی

datetime 30  جولائی  2017

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت ،برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے،دکانوں اور گاڑیوں پر حملے،کئی مقامات پرآگ لگا دی گئی

لندن(این این آئی)برطانوی دارالحکومت لندن میں پولیس کے زیر حراست ایک سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لوگوں نے پْرتشدد احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس دوران میں پولیس نے ایک نوجوان کو مشتبہ چیز رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کے خلاف شکایات کی سماعت کرنے والے ادارے نے… Continue 23reading پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت ،برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے،دکانوں اور گاڑیوں پر حملے،کئی مقامات پرآگ لگا دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کو اہم پیغام دیدیا

datetime 30  جولائی  2017

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے چینی فوج کوان کی90ویں سالگرہ پر مبارک دی ہے ۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چائنہ کے پیپلز لبریشن آرمی کو ان کی 90ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کو اہم پیغام دیدیا

پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا واضح اشارہ؟ نوازشریف کی نااہلی پر بھارت میں کیا باتیں ہوتی رہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  جولائی  2017

پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا واضح اشارہ؟ نوازشریف کی نااہلی پر بھارت میں کیا باتیں ہوتی رہیں؟حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی سپریم کورٹ کے ہاتھوں نااہلی کے بعداب یہ دیکھنا ہے کہ کیا پا کستان کے منتخب سویلین نمائندے سابق صدر پرویز مشرف جیسے لوگوں کو اسی عدالت کے سامنے جوابدہ بنانے کیلئے کردار ادا کرسکیں گے اور یہ پاکستان کی حقیقی جمہوری… Continue 23reading پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا واضح اشارہ؟ نوازشریف کی نااہلی پر بھارت میں کیا باتیں ہوتی رہیں؟حیرت انگیز انکشافات

شمالی کوریا پر امریکی اور اتحادی لڑاکا طیاروں کی پروازیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 30  جولائی  2017

شمالی کوریا پر امریکی اور اتحادی لڑاکا طیاروں کی پروازیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی فضائیہ کے دو بی۔ون بی بمبار جہازوں نے جنوبی کوریا اور جاپان کے لڑاکا طیاروں کے ساتھ مل کر جزیرہ نما کوریا پر پروازیں کیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو ایس پیسیفک کمانڈ کا کہنا تھا کہ یہ مشن شمالی کوریا کے تین اور 28 جولائی کو کیے گئے بین البراعظمی… Continue 23reading شمالی کوریا پر امریکی اور اتحادی لڑاکا طیاروں کی پروازیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

این اے 120 میں اب کیا ہوگا؟ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 30  جولائی  2017

این اے 120 میں اب کیا ہوگا؟ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور( این این آئی)2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ این اے 120سے (ن) لیگ کے امیدوار محمد نواز شریف نے تحریک انصاف کی خاتون امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو 39284ووٹوں کی واضح اکثریت سے شکست دی تھی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد اس… Continue 23reading این اے 120 میں اب کیا ہوگا؟ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی