منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سی پیک منصوبے میں مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں کوئی تفریق نہیں،شاہجہان شاہ

datetime 30  جولائی  2017

سی پیک منصوبے میں مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں کوئی تفریق نہیں،شاہجہان شاہ

کراچی (این این آئی)ایڈیشنل سیکریٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جنرل شاہجہان شاہ نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے( سی پیک) کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کراچی کی تاجر وصنعتکار برادری کو یقین دلایاہے کہ سی پیک ایک گیم چینجر ہے جس کا ترقیاتی کام ہر مرحلے میں شفاف طریقے سے جاری… Continue 23reading سی پیک منصوبے میں مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں کوئی تفریق نہیں،شاہجہان شاہ

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

datetime 30  جولائی  2017

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال ہوا اتوار کے روز نواز شریف سے اسحاق ڈار نے مری جانے سے پہلے وزیر اعظم ہاؤس میں آخری ملاقات کی جس میں سپریم… Continue 23reading سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

ایک پانامہ ہارنے کی افسوسناک خبر کے بعد دوسرے پانامہ سے پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ۔۔ تفصیلات لنک میں

datetime 30  جولائی  2017

ایک پانامہ ہارنے کی افسوسناک خبر کے بعد دوسرے پانامہ سے پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ۔۔ تفصیلات لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما میں قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا . محمد وسیم نے انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی جس کے بعد وہ ڈبلیوبی سی سلور فلائی ویٹ کے عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر محمد وسیم نے پاناما سٹی میں… Continue 23reading ایک پانامہ ہارنے کی افسوسناک خبر کے بعد دوسرے پانامہ سے پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ۔۔ تفصیلات لنک میں

مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

datetime 30  جولائی  2017

مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

اسلام آباد (یو این پی) رواں سال 2017ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران مچلز فروٹ فارمز کو 1.98 ملین روپے کے بعد از ٹیکس خسارے کا سامنا رہا ہے۔ مچلز فروٹ فارمز کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں اپریل تا جون 2017ء کے دوران کمپنی کو 1.98 ملین روپے کا خالص خسارہ… Continue 23reading مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

توشیبا ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر پر امریکی پاور کمپنی کو زرِ تلافی دینے پر رضامند

datetime 30  جولائی  2017

توشیبا ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر پر امریکی پاور کمپنی کو زرِ تلافی دینے پر رضامند

ٹوکیو (یو این پی) جاپان کی الیکٹرانکس کمپنی توشیبا نے امریکا میں جوہری ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر کے معاملے پر امریکاکی پاور کمپنی کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کے قریب زرِ تلافی کی رقم ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق توشیبا کا کہنا ہے کہ سکینا)کارپوریشن کو یہ ادائیگی… Continue 23reading توشیبا ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر پر امریکی پاور کمپنی کو زرِ تلافی دینے پر رضامند

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 30  جولائی  2017

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(یو این پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اس کی ترسیل میں ممکنہ کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 86 سینٹ بڑھ کر 52.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 57 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.61 ڈالر فی… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

وزیر اعظم ہائوس سے رخصتی کے وقت سٹاف کے سیلوٹ نہ کرنے پر نواز شریف برہم ۔۔ سٹاف سے وجہ پوچھی تو کیا جواب ملا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 30  جولائی  2017

وزیر اعظم ہائوس سے رخصتی کے وقت سٹاف کے سیلوٹ نہ کرنے پر نواز شریف برہم ۔۔ سٹاف سے وجہ پوچھی تو کیا جواب ملا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے اینکر اور سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نااہلی کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس خالی نہ کرنے کی ضد کی۔ سینئر صحافی نے کہا کہ وزیراعظم کی نااہلی کے بعد کلثوم نواز کی طبیعت… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس سے رخصتی کے وقت سٹاف کے سیلوٹ نہ کرنے پر نواز شریف برہم ۔۔ سٹاف سے وجہ پوچھی تو کیا جواب ملا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

datetime 30  جولائی  2017

پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

اسلام آباد (یو این پی) پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی پی) کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پی پی آئی بی کے حکام نے کہا ہے کہ 9 ہزار 71 میگاواٹ بجلی کے مختلف 31 پیداواری منصوبوں پر 9 ارب ڈالر سے زائد… Continue 23reading پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس چھوڑنا پڑے گا، یہ انکی پھوپھو کا گھر نہیں ہے،نعیم بخاری

datetime 30  جولائی  2017

نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس چھوڑنا پڑے گا، یہ انکی پھوپھو کا گھر نہیں ہے،نعیم بخاری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس نواز شریف کو چھوڑنا پڑے گا۔ یہ انکی پھوپھو کا گھر نہیں ہے کہ نا اہل ہو کر بھی یہیں قیام کریں۔ نواز شریف ایک تاجر تھا اور ایک تاجر ہے اس لئے انہوں… Continue 23reading نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس چھوڑنا پڑے گا، یہ انکی پھوپھو کا گھر نہیں ہے،نعیم بخاری