جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (یو این پی) پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی پی) کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پی پی آئی بی کے حکام نے کہا ہے کہ 9 ہزار 71 میگاواٹ بجلی کے مختلف 31 پیداواری منصوبوں پر 9 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بورڈ نجی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن کے تحت خدمات فراہم کر رہا ہے تاکہ توانائی کے پیداواری منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ کے اقدامات سے ملک میں توانائی کی پیداوار کے فروغ کیلئے کئی منصوبے مکمل کئے جا چکے ہیں جبکہ متعدد پر کام جاری ہے اور اس وقت ملک میں بجلی پیدا کرنے کی مجموعی استعداد کے 50 فیصد بجلی خود مختار نجی یونٹس پیدا کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…