منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کروڑوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مسٹر بین کی زندگی کے حیران کن انکشافات

datetime 30  جولائی  2017

کروڑوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مسٹر بین کی زندگی کے حیران کن انکشافات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)بِنا کچھ کہے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بِکھیرنے والا یہ برطانوی فنکار جس کا حقیقی نام روون ایٹکنسن ہے ،دنیا بھر میں اپنے بے تحاشہ مداح رکھتا ہے۔لیکن بہت سے مداح ایسے ہیں جو مسٹر بین کےمتعلق زیادہ کچھ نہیں جانتے ہیں۔ ہم آپ کو بتائیں ان سے متعلق ایسی چند چیزیں جنہیں… Continue 23reading کروڑوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مسٹر بین کی زندگی کے حیران کن انکشافات

پاکستان کے ساتھ الحاق یا بھارت کیساتھ؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے فیصلہ سنا دیا!!

datetime 30  جولائی  2017

پاکستان کے ساتھ الحاق یا بھارت کیساتھ؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے فیصلہ سنا دیا!!

اسلام آباد(رئیس احمد خان) وزیر اعظم آزاد کشمیر جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مدینہ منورہ کے بعد اللہ کا بڑا انعام ہے،پاکستان پر کوئی بھی مشکل آتی ہے تو پاکستانیوں سے پہلے ہم کشمیریوں کو اس پر تشویش ہوتی ہے ، ہم بائی چوائس پاکستانی ہیں، پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ الحاق یا بھارت کیساتھ؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے فیصلہ سنا دیا!!

’’پاناماکیس میں نواز شریف کی نا اہلی‘‘بھارتی اہم ترین شخصیت راہول گاندھی بھی خاموش نہ رہ سکے

datetime 30  جولائی  2017

’’پاناماکیس میں نواز شریف کی نا اہلی‘‘بھارتی اہم ترین شخصیت راہول گاندھی بھی خاموش نہ رہ سکے

رائے پور(آئی این پی ) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پاناما لیکس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading ’’پاناماکیس میں نواز شریف کی نا اہلی‘‘بھارتی اہم ترین شخصیت راہول گاندھی بھی خاموش نہ رہ سکے

وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی بلکہ۔۔ یونس خان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  جولائی  2017

وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی بلکہ۔۔ یونس خان کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر اب بھی پذیرائی ہورہی ہے، البتہ وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی بلکہ۔۔ یونس خان کا تہلکہ خیز انکشاف

(ن)لیگ کا ایک وزیراعظم نااہل ،وزارت عظمیٰ کا نیا نامزد امیدوار بھی کرپٹ نکلا

datetime 30  جولائی  2017

(ن)لیگ کا ایک وزیراعظم نااہل ،وزارت عظمیٰ کا نیا نامزد امیدوار بھی کرپٹ نکلا

اسلام آباد(آن لائن) نوازشریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ(ن) کی طرف سے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کرپٹ نکلے ، شاہد خاقان عباسی چارسالہ حکومتی دور میں اربوں ڈالر کی ایل این جی کی قطر سے درآمد پر قیمت کے خفیہ تعین اور پورٹ قاسم پر اینگرو کو ایل این جی ٹرمینل کی… Continue 23reading (ن)لیگ کا ایک وزیراعظم نااہل ،وزارت عظمیٰ کا نیا نامزد امیدوار بھی کرپٹ نکلا

سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کل کریگی

datetime 30  جولائی  2017

سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کل کریگی

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کل پیر کو کرے گی ٗ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور دلائل دیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے ٗ… Continue 23reading سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کل کریگی

شیخ رشید ۔۔ وزیر اعظم؟ خورشیدشاہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  جولائی  2017

شیخ رشید ۔۔ وزیر اعظم؟ خورشیدشاہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے شیخ رشید کووزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانے کے معاملےپراعتماد میں نہیں لیا ۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشترکہ اپوزیشن کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم کے امیدوارکا اعلان زیادتی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ تمام اپوزیشن… Continue 23reading شیخ رشید ۔۔ وزیر اعظم؟ خورشیدشاہ نے بڑا اعلان کر دیا

دنیا کی وہ مہنگی ترین ایئر لائن کمپنی جسے دنیا کی چار بڑی کمپنیوں نے مل کر خریدنے کا فیصلہ کیا

datetime 30  جولائی  2017

دنیا کی وہ مہنگی ترین ایئر لائن کمپنی جسے دنیا کی چار بڑی کمپنیوں نے مل کر خریدنے کا فیصلہ کیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) تین الگ الگ براعظموں پر موجود دنیا کی چار بڑی ایئرلائنز نے مل کر 1ارب ڈالر (تقریباً1 کھرب روپے) کی لاگت سے ایک فضائی کمپنی کو خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ان بڑی ایئرلائنز میں چائنہ ایسٹرن، ڈیلٹا ایئرلائنز، ایئرفرانس اور ورجن اٹلانٹک ایئرویز… Continue 23reading دنیا کی وہ مہنگی ترین ایئر لائن کمپنی جسے دنیا کی چار بڑی کمپنیوں نے مل کر خریدنے کا فیصلہ کیا

اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل طلب

datetime 30  جولائی  2017

اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا ٗوزارت عظمیٰ کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے پر غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاناما فیصلے میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد وزرات عظمیٰ کیلئے خالی ہونے والی… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل طلب