اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کل کریگی

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کل پیر کو کرے گی ٗ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور دلائل دیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے ٗ آئندہ ہفتے سپریم کورٹ کے تین بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے،

عمران خان نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس سوموار کیلئے مقرر کیا گیا ٗ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کریگا کل  پیر کو پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور دلائل دینگے ۔ مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…