فوجیوں کے بعد بھارتی پولیس اہلکارکی دکھ بھری ویڈیوآگئی ،انڈیادنیابھرمیں ر سواہوگیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کے دوجوانوں نےجب بھوکے رہ کرلڑنے کاانکشاف کیاتواس کے بعد بھارتی پولیس نے بھی اس موقع کوغنیمت جانا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس اہلکار کے شکووں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، اس ویڈیو میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ناانصافیوں کے ازالے کامطالبہ کیاگیاہے ۔ ویڈیو میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس… Continue 23reading فوجیوں کے بعد بھارتی پولیس اہلکارکی دکھ بھری ویڈیوآگئی ،انڈیادنیابھرمیں ر سواہوگیا