’’جائو میں تمہاری باتوں کا جواب نہیں دیتا ‘‘ ٹرمپ رپورٹر کی کس بات پر شدید غصہ آگیا ؟
واشنگٹن(این این آئی) غیر مصدقہ انٹیلی جینس اطلاعات اور صحا فیوں کے سوال پر ٹرمپ برہم ہو گئے ،امریکی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ نے کہاکہ انٹیلی جینس ایجنسیزنے غلط معلومات پھیلنے دیں جو شرمناک ہے ۔ٹرمپ سے پریس کانفرنس کے دوران روس کی امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق تابڑ توڑ سوالات ہوئے تو… Continue 23reading ’’جائو میں تمہاری باتوں کا جواب نہیں دیتا ‘‘ ٹرمپ رپورٹر کی کس بات پر شدید غصہ آگیا ؟