سپر سیڈ ہو کر آرمی چیف نہ بننے والے بھارتی جنرل نے نیا پلندہ کھول دیا
پولیس اور فوج کے اہلکاروں کے بعد اب بھارتی سپرسیڈ لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی نے بھی اپنے خلاف سازش کابھانڈاپھوڑدیاہے۔ وہ کہتے ہیں کچھ کاروباری افرادنےانہیں بدنام کرکےآرمی چیف بننےسےروکا۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق ایسٹرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی نے جونیئر افسران سےخطاب میں کہا کہ ان کے خلاف مہم… Continue 23reading سپر سیڈ ہو کر آرمی چیف نہ بننے والے بھارتی جنرل نے نیا پلندہ کھول دیا