یسُوع مسیح کے ایک پر ستار یہوُدیوں نے گالیوں کی بوچھاڑ کر دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے مجمع لگ گیا اور ان میں چند مسیح کے پر ستار کے ہمدرد بھی آ گئے۔ انھوں نے یہودیوں کی گالیوں کے جواب میں سکوت اختیار کرنے والے مسیحی سے کہا۔ ” جب تم پر گالیوں کو بوچھاڑ ہو رہی ہے تو تمھیں بھی ان کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار کرنا چاہیے!”
مسیحی نے جواب دیا۔ ” میں مسیح کی تعلیمات کا پابند ہُوں اور اس پر یقین رکھتا ہوں کہ کسی شریف کو ایسی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہیے جو شرفا کے لیے نازیبا ہوں!”
یسُوع مسیح
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں