وہ
وہ اپنے فلسفی دوست کو امیر سے ملوانے لے گیا۔ امیر کی نیک نفسی اور دادو دہش کا بڑا شہرہ تھا۔ فلسفی دوست امیر سے مل کے بہت خوش ہوا۔ اس نے ایک گھنٹے کی ملاقات میں یہی دیکھا کہ حاجتمند آتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر واپس چلے جاتے ہیں۔ فلسفی نے… Continue 23reading وہ