پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

غزالی

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

ْغزالی اپنے کسی امیر دوست سے ملنے گئے تو وہاں ایک ہنگامہ گرم دیکھا امیر اپنے ملازموں پر بڑی طرح برس رہا تھا۔ اس نے ایک ملازم کو ڈانٹا۔ ” یہ تلوار ہے؟ زنگ لگی ہُوئی! تمہیں شرم نہ آئی یہ تلوار دیتے ہوئے۔ ” پھر دوسرے ملازم کی طرف مڑ گیا، اُسے ڈانٹتا ہوا بولا۔ ” تو یہ کھڑا میرا منہ کیا دیکھ رہا ہے ۔ ابھی تک عطر کیوں نہیں لایا۔ ” پھر تیسرے سے مخاطب ہُوا۔ ” اور تم کھڑے میری صورت کیا دیکھ رہے ہو ، میرا کمر بند کہاں ہے؟ ” پھر چوتھے کو ڈانٹا۔ ” اندر جاؤ اور بیوی سے کہو کیا میرے پا س یہی ایک عبا ہے!”
غزالی نے پریشان ہو کے سوال کیا۔ ” خیریت تو ہے؟ آخر یہ بدحواسی کیوں؟”
امیر نے بجز غصّے پر قابو پایا اور زبردستی مسکرا کر جواب دیا۔ ” بھئی اصل واقعہ یہ ہے کہ اس وقت مجھے امیر المومنین نے یاد کیا ہے اور اسی لیے میں مناسب سازو لباس کی تیاریوں میں مصروف ہُوں!”
غزالی نے کہا۔ ” کیا تمہیں یہ بات بھی معلوم ہے کہ عنقریب تمہیں اللہ بھی یاد کرنے والا ہے کیا اس دربار کے سازو لباس کی فکر بھی کبھی تم نے کی ؟ اگر نہیں کی تو اب ضرور کرنا۔”

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…