اَلاحکامُ السُلطَانیہ کے مُصنف علّامہ الماوردی راحت و سکون پر ایک مختصر تقریر کر رہے تھے، کسی شاگرد نے دورانِ تقریر پُوچھا۔ ” انسان راحت کس چیز سے حاصل کر سکتا ہے؟”
ماور دی نے جواب دیا۔ ” تمھارا سوال ناقص ہے ۔ تم کس شے کی راحت جاننا چاہتے ہو؟ جسم کی، دل کی یا زبان کی؟”
شاگرد نے گھبرا کے جواب دیا۔ ” تینوں کی !”
ماوردی نے کہا۔ ” جس کی راحت قلّتِ طعام میں، دل کی قلّتِ گناہ میں اور زبان کی قلّتِ میں ہے!”
اَلاحکامُ السُلطَانیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں