بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کسی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

کسی

کسی کنجوس کے در پر کسی سائلنے آواز لگائی۔ ” بابا بھلا کرے یہاں دو، وہاں لو !” کنجوس نے اپنے ملازم کو آواز دی۔ ” فیروز ہنشی جی سے کہو خدمت گار مبارک کو بلائے اور مبارک گھر کی ملازمہ کے ذریعے دروازے پر کھڑے سائل سے کہہ دے کہ بابا معاف کرو ،… Continue 23reading کسی

قاتل

datetime 12  جنوری‬‮  2017

قاتل

قاتل کو جسے قتل کرنے میں مزہ آتا تھا، سزائے موت کا حکم سنایا گیا، سزائے موت دینے سے پہلے اُس سے پوچھا گیا۔ ” تمھاری کوئی آخری خواہش؟” قاتل نے افسوس کا اظہار کیا، بولا۔ ” ایک آخری خواہش میں رکھتا ضرور ہُوں لیکن یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ میں سے کوئی بھی… Continue 23reading قاتل

عورتوں

datetime 12  جنوری‬‮  2017

عورتوں

عورتوں نے بڑے بحث مُباحثے کے بعد ایک انجمن تشکیل دی۔ جب عہدوں کی تقرری کا وقت آیا تو یہ طے پایا کہ جس عورت کی عمر سب سے زیادہ ہو، صدارت کا منصب اسے سونپا جائے۔ عبوری کمیٹی سیکرٹری نے بآواز بلند خواتین سے درخواست کی۔ ” آپ میں جن خواتین کی عمر سب… Continue 23reading عورتوں

امیر

datetime 12  جنوری‬‮  2017

امیر

امیر بستر علالت پر دراز مرض کی شدّت سے کراہ رہا تھا ، نوکر چاکر تیمار داری اور جی حضوری میں مصروف تھے۔ اتنے میں پتہ چلا کہ طبیب حاضر ہے۔ امیر نے کراہتے ہوئے حکم دیا۔ ” حاضر کیا جائے!” طبیب نے بیمار امیر کے پاس جانے سے پہلے کسی ملازم سے پُوچھا۔ ”… Continue 23reading امیر

بحث

datetime 12  جنوری‬‮  2017

بحث

بحث یہ چھڑی ہوئی تھی کہ قدرو قیمت میں بھائی کا مرتبہ زیادہ ہے یا دوست کا؟ ایک کا خیال تھا بھائی دوست سے زیادہ قیمتی اور اہم ہوتا ہے۔ دوسرا کہتا تھا بھائی تو یْوسف کے بھی تھے۔ جنھوں نے یوسف علیہ السلام کو کنوئیں میں دھکیل دیاتھا اور پھر انھیں بازار مصر میں… Continue 23reading بحث

شام

datetime 12  جنوری‬‮  2017

شام

شام کے بادشاہ سیفُ ا لدّین ایوّبی (۱۱۹۶ء ۱۲۱۸ء) نے اپنے ایک گورنر کو ہدایت دیتے ہوئے لکھا: جب دینے لگو تو زیادہ کو کم سمجھو۔ لیکن لیتے وقت کم کو زیادہ سمجھو۔ سخی کی راحت دینے میں ہے اور بخیل کی لینے میں۔ خبردار لالچی کو امین اور جھوٹے کو مشیر نہ بنانا۔ کیونکہ… Continue 23reading شام

موبائل سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی کاقومی خزانے کولاکھوں روپے کاٹیکہ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

موبائل سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی کاقومی خزانے کولاکھوں روپے کاٹیکہ

کراچی(آئی این پی)موبائل کمپنی ٹیلی نار کی جانب سے کلیئر کئے جانے والے کنسائمنٹس میں بے قاعد گیوں پر ایڈ جیوڈکیشن کلکٹریٹ نے موبائل کو شوکاز نوٹس جاری کر دی ہے، ذرائع کے مطابق موبائل کمپنی ٹیلی نار کی جانب سے مس ڈیکلریشن کے ذریعے ٹیلی کام کے پرزہ جات کی کلیئرنس کرکے قومی خزانے… Continue 23reading موبائل سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی کاقومی خزانے کولاکھوں روپے کاٹیکہ

شادی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

شادی

شادی کی پچاسویں سالگرہ منائی جا رہی تھی، لوگ اس جوڑے کے بارے میں بڑی رشک آمیز باتیں کرتے تھے۔ ہر گھر میں میاں بیوی کے اختلاف دیکھے اور محسوس کیے جا سکتے ہیں لیکن ان دونوں کو کسی نے ایک بار بھی آپس میں اختلاف کرتے نہیں دیکھا تھا۔ شوہر نے بیوی کو کبھی… Continue 23reading شادی

دیہاتی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

دیہاتی

دیہاتی کا کوئی عزیز کسی جُرم میں سزا پا گیا اورشہر کی جیل میں بند کر دیا گیا، ایک عرصے بعد دیہاتی اپنے مُجرم عزیز سے ملاقات کے لیے شہر پہنچا اور جیل تلاش کرتا رہا۔ کسی سے پوچھنے میں جھجک محسوس کرتا تھا۔ کافی دیر تلاش کے بعد عاجز آ کے اُس نے کسی… Continue 23reading دیہاتی

1 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 374