بھارت میں پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں ،اداکار شان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے وزیراعظم سے اپیل کی ہےکہ ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو ایسی فلمیں بنائے جو بھارت میں بھی دکھائی جاسکیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شان شاہد نےوزیراعظم نوازشریف سے اپیل کی ہےکہ اگر وہ بھارتی فلمیں پاکستان میں دکھائے جانے کے لیے کمیٹی بنارہے ہیں تو… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں ،اداکار شان