پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کا قندھار حملے میں جاں بحق ہونے والے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کی ہلاکت اظہارافسوس

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداللہ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں ترقیاتی کاموں میں تعاون پر یو اے ای کے سفیر کا شکریہ ادا کیا،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیرعیسیٰ عبد اللہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی

اس اہم ملاقات میں آرمی چیف نے قندھار حملے میں جاں بحق ہونے والے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کی ہلاکت پراظہارافسوس کیا۔اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداللہ نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہاتے ہوئے کہا کہ خطے میں قیام امن کیلئےمل کرکام کرنا چاہتےہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…