پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

روزانہ 5اخروٹ کھانے کے ایسے فوائد کہ جان کر آپ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2017

روزانہ 5اخروٹ کھانے کے ایسے فوائد کہ جان کر آپ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرائی فروٹ بہت صحت بخش غذا تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں ، ان میں وٹامن ای،گڈ فیٹس اور اینٹی اوکسیڈینٹ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔اگر آپ روزانہ 5 اخروٹ اپنی غذا میں شامل کرلیں تو اس کے فوائد سے آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔روزانہ… Continue 23reading روزانہ 5اخروٹ کھانے کے ایسے فوائد کہ جان کر آپ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

پاکستان نے اسرائیل کو انتباہ کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے اسرائیل کو انتباہ کردیا

نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کی طرف سے مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی نوید ہو گا ، اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ بدھ کو سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ… Continue 23reading پاکستان نے اسرائیل کو انتباہ کردیا

حکومت کو بڑی شکست،اسحاق ڈارشاہ محمودقریشی پر برس پڑے

datetime 19  جنوری‬‮  2017

حکومت کو بڑی شکست،اسحاق ڈارشاہ محمودقریشی پر برس پڑے

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سینیٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرنا اچھی روایت نہیں ہے ،آئین حکومت کو آرڈیننس جاری کرنے کی اجازت دیتا ہے ، قومی مسائل پر ہمیں متحد ہو کر سوچنا چاہیے ، قوم کرپشن کے خلاف سخت… Continue 23reading حکومت کو بڑی شکست،اسحاق ڈارشاہ محمودقریشی پر برس پڑے

پاکستانی پرچم استعمال کرنے پر جواب طلب

datetime 19  جنوری‬‮  2017

پاکستانی پرچم استعمال کرنے پر جواب طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی سے جواب طلب کرلیاہے ۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی قومی پرچم کا غلط استعمال کررہی ہے ۔ایک نجی… Continue 23reading پاکستانی پرچم استعمال کرنے پر جواب طلب

پاک آسٹریلیا تیسرا ون ڈے آج، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟جانیئے،تبدیلیوں کااعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2017

پاک آسٹریلیا تیسرا ون ڈے آج، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟جانیئے،تبدیلیوں کااعلان

پرتھ (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ(آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا، مقابلہ 8 بجکر 20 منٹ پر شروع ہو گا۔5میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے، تیسرے ون ڈے کیلئے آسٹریلوی ٹیم نے فائنل الیون کااعلان کردیا ہے جس میں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں،دوسری جانب پاکستانی ٹیم میں کسی ردوبدل… Continue 23reading پاک آسٹریلیا تیسرا ون ڈے آج، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟جانیئے،تبدیلیوں کااعلان

خون کا دریا دوسرا حصہ

datetime 19  جنوری‬‮  2017

خون کا دریا دوسرا حصہ

آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجئے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کر تا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان… Continue 23reading خون کا دریا دوسرا حصہ

25لاکھ روپے کی کمیٹی نابینا امام مسجد کیلئے موت کا پیغام بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

datetime 19  جنوری‬‮  2017

25لاکھ روپے کی کمیٹی نابینا امام مسجد کیلئے موت کا پیغام بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

چھانگا مانگا( این این آئی)چھانگا مانگا میں نا معلوم افراد نے نابینا امام مسجد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ، امام مسجد کی 25لاکھ روپے کی کمیٹی نکلی تھی اور یہ رقم بھی غائب ہے ۔ پولیس کے مطابق دستگیر کالونی کی مسجد کے امام حافظ طاررق مسجد… Continue 23reading 25لاکھ روپے کی کمیٹی نابینا امام مسجد کیلئے موت کا پیغام بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

پاکستان ،آسٹریلیاتیسرا ون ڈے میچ،تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پاکستان ،آسٹریلیاتیسرا ون ڈے میچ،تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

پرتھ ( این این آئی) پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین کھیلاجانیوالا تیسرا ون ڈے میچ میں بارش سے متاثرہونے کاامکان۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان تیسراون ڈے میچ آج پرتھ میں کھیلاجائے گا۔میچ سے قبل بدھ کے روزسارادن آسمان پربادل چھائے رہے اورٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں رات کوبعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی خدشہ ظاہرکیاجارہاہے… Continue 23reading پاکستان ،آسٹریلیاتیسرا ون ڈے میچ،تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی،حکومت نے اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی،حکومت نے اعلان کردیا

سلام آباد(آن لائن)عالمی سطح پر رقوم کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی “ماسٹر کارڈ” نے شناختی کارڈ کے ذریعے رقوم کی ادائیگی ممکن بنانے کے حوالے سے پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ٹیکنالوجیز کے ساتھ اشتراک کا اعلان کردیاہے۔اس اقدام سے پاکستانی شہری اپنے شناختی کارڈ کے… Continue 23reading قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی،حکومت نے اعلان کردیا

1 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 374