نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کی طرف سے مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی نوید ہو گا ، اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ بدھ کو سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی نوید ہو گا ۔یہ تنازعہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ یہ قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































