پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

محمدحفیظ کو قومی کرکٹ ٹیم کامستقل کپتان بنائے جانے کی خبریں،واضح اعلان کردیاگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

محمدحفیظ کو قومی کرکٹ ٹیم کامستقل کپتان بنائے جانے کی خبریں،واضح اعلان کردیاگیا

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمدحفیظ نے کپتانی کی دوڑ میں شامل ہونے کی بات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس پر بات کرنا غیرضروری ہے ایسا کچھ نہیں کہ اس کے بارے میں سوچا جائے، ہمارے کپتان اظہرعلی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ جتنا ممکن ہو… Continue 23reading محمدحفیظ کو قومی کرکٹ ٹیم کامستقل کپتان بنائے جانے کی خبریں،واضح اعلان کردیاگیا

مولانافضل الرحمان کیخلاف بیان پرجے یو آئی(ف) کا شدید ردعمل،سید علی گیلانی پرسنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

مولانافضل الرحمان کیخلاف بیان پرجے یو آئی(ف) کا شدید ردعمل،سید علی گیلانی پرسنگین الزام عائد کردیا

لاہور( این این آئی)جے یو آئی (ف) کے راہنماؤں نے حریت کانفرنس کے رہنماء سید علی گیلانی کے بیان پر تعجب ہوا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ بیان کہیں اور سے جاری کیا گیا ہے ان کا یہ بیان انڈیا کو خوش کر نے والی بات ہے ،مولا نا فضل الرحمن نے… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کیخلاف بیان پرجے یو آئی(ف) کا شدید ردعمل،سید علی گیلانی پرسنگین الزام عائد کردیا

خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر کیسے ہوئی؟شرمناک انکشاف پر کھلبلی مچ گئی،تحقیقات شروع

datetime 18  جنوری‬‮  2017

خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر کیسے ہوئی؟شرمناک انکشاف پر کھلبلی مچ گئی،تحقیقات شروع

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر میں گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے شرقی تھانے کی تعمیر کے دوران ہی دیواروں میں دراڑیں پڑی گئی تھیں۔ تھانے کی تعمیر کے دوران کمپنی نے غیر معیاری میٹرل استعمال کیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے تھانہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر کیسے ہوئی؟شرمناک انکشاف پر کھلبلی مچ گئی،تحقیقات شروع

سابق گورنر غلام مصطفی کھر کا سرپرائز، رات بھر فائرنگ،20’’جانور‘‘مارڈالے

datetime 18  جنوری‬‮  2017

سابق گورنر غلام مصطفی کھر کا سرپرائز، رات بھر فائرنگ،20’’جانور‘‘مارڈالے

نارنگ منڈی(این این آئی)سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ میں اپنے زرعی فارم کے قریب رات بھر جنگلی سورؤں کا شکار کھیلا۔ ان کے ساتھ صوبہ سندھ کے وڈیرے اور جاگیردار بھی بطور مہمان شکار سے لطف اندوزہوتے رہے ۔غلام مصطفی کھرنے اپنے پالتو شکاری کتوں کے ہمراہ 20جنگلی… Continue 23reading سابق گورنر غلام مصطفی کھر کا سرپرائز، رات بھر فائرنگ،20’’جانور‘‘مارڈالے

سندھ طاس معاہدے پر بیرونی دبائوناقابل قبول اورنہ اپنے پانی کے حق سے دستبردار ہونگے،خواجہ آصف

datetime 18  جنوری‬‮  2017

سندھ طاس معاہدے پر بیرونی دبائوناقابل قبول اورنہ اپنے پانی کے حق سے دستبردار ہونگے،خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں پر عملدرآمد ہونا چاہئے‘ پاکستان ہر صورت اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا‘ وسائل کے ضیاع کو روک کر ملکی ترقی کے اہداف آسانی سے حاصل ہوسکتے ہیں‘ رواں برس پانچ منصوبوں… Continue 23reading سندھ طاس معاہدے پر بیرونی دبائوناقابل قبول اورنہ اپنے پانی کے حق سے دستبردار ہونگے،خواجہ آصف

بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایسے ایسے ہتھیار برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایسے ایسے ہتھیار برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

راولپنڈی/ کوئٹہ(این این آئی)ایف سی بلوچستان نے بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے کاہان کے قریب بی ایل اے کے خفیہ ٹھکانے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا اور اسلحہ و گولہ… Continue 23reading بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایسے ایسے ہتھیار برآمد کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات ،خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

datetime 18  جنوری‬‮  2017

تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات ،خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

پشاور(این این آئی)حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات کو لازمی مضمون قرار دے کر صوبے کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور… Continue 23reading تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیمات ،خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

تین عالمی طاقتیں اور پاکستان،راحیل شریف ہر پاکستانی کے دِل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 18  جنوری‬‮  2017

تین عالمی طاقتیں اور پاکستان،راحیل شریف ہر پاکستانی کے دِل کی بات زبان پر لے آئے

ڈیووس(این این آئی)جنرل (ر) راحیل شریف نے کہاہے کہ بطور آرمی چیف 3 سالہ دور میں بہت کچھ حاصل کیا لیکن کسی کے پاس جادو کی چھڑی نہیں جس سے پاکستان کے تمام مسائل یکدم حل کرلیے جائیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل… Continue 23reading تین عالمی طاقتیں اور پاکستان،راحیل شریف ہر پاکستانی کے دِل کی بات زبان پر لے آئے

نئے گورنر سندھ کی تقرری ،ن لیگ نے ایم کیو ایم کو ہاں کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2017

نئے گورنر سندھ کی تقرری ،ن لیگ نے ایم کیو ایم کو ہاں کردی

اسلام آباد (این این آئی) نئے گورنر سندھ کے تقرری کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار میں رابطہ ہوا ہے،اس موقع پر فاروق ستار کو تقرری کے معاملے پر اعتماد میں لینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار نے… Continue 23reading نئے گورنر سندھ کی تقرری ،ن لیگ نے ایم کیو ایم کو ہاں کردی

1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 374