پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

جنید جمشید پر بننے والی فلم’ ’خواب‘‘ کیخلاف بھارت میں حیرت انگیز ردعمل

datetime 18  جنوری‬‮  2017

جنید جمشید پر بننے والی فلم’ ’خواب‘‘ کیخلاف بھارت میں حیرت انگیز ردعمل

ممبئی (آئی این پی)معروف موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے طیارہ حادثے میں شہید جنید جمشید کے ساتھ گزارے گئے لمحات پر مبنی شارٹ فلم ’خواب‘ جاری کردی۔ فلم کو بھارت میں یوٹیوب پر بلاک کردیا گیا۔سلمان احمد کی جانب سے جاری کی جانے والی فلم میں ان کے جنید جمشید کے ساتھ گزارے گئے… Continue 23reading جنید جمشید پر بننے والی فلم’ ’خواب‘‘ کیخلاف بھارت میں حیرت انگیز ردعمل

لاہور ہائیکورٹ نے بیٹی کی جنس کی تبدیلی کیلئے ماں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

لاہور ہائیکورٹ نے بیٹی کی جنس کی تبدیلی کیلئے ماں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ماں کی جانب سے بیٹی کی جنس کی تبدیلی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار خاتون شمع بیگم نے موقف اختیار کیا کہ اس کی 24سالہ بیٹی کو گائنی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے بیٹی کی جنس کی تبدیلی کیلئے ماں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

جعلی رسیدوں اور جعلی بینک اکاؤنٹس کے بعد سیاستدان نئی مشکل میں پھنس گئے،اصلی بینک اکاؤنٹس بھی زِد میں آگئے

datetime 18  جنوری‬‮  2017

جعلی رسیدوں اور جعلی بینک اکاؤنٹس کے بعد سیاستدان نئی مشکل میں پھنس گئے،اصلی بینک اکاؤنٹس بھی زِد میں آگئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کے جعلی بنک اکاؤنٹس اور ا ن میں جعلی ٹرانزکشن کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ تحقیقات میں متعلقہ بنک کے عملے کو شامل تفتیش کرتے ہوئے جعلی ٹرانزکشن کرنے والوں کا پتہ چلایا… Continue 23reading جعلی رسیدوں اور جعلی بینک اکاؤنٹس کے بعد سیاستدان نئی مشکل میں پھنس گئے،اصلی بینک اکاؤنٹس بھی زِد میں آگئے

انرجی ڈرنکس کے شوقین انرجی کے نام پر کیا پیتے رہے؟ افسوسناک انکشاف،حکومت نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

انرجی ڈرنکس کے شوقین انرجی کے نام پر کیا پیتے رہے؟ افسوسناک انکشاف،حکومت نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں فروخت ہونے والے ایسے تمام انرجی ڈرنکس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ‘ جن میں ٹارین اور کیفین پائی جاتی ہے جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نور الامین مینگل پرامید ہیں کہ اس معاملے پر انہیں رواں ہفتے ہی وزیراعلی پنجاب… Continue 23reading انرجی ڈرنکس کے شوقین انرجی کے نام پر کیا پیتے رہے؟ افسوسناک انکشاف،حکومت نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کشمیر کمیٹی کو فعال کرے‘ فضل الرحمن کو قیادت سے ہٹایا جائے،علی گیلانی

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پاکستان کشمیر کمیٹی کو فعال کرے‘ فضل الرحمن کو قیادت سے ہٹایا جائے،علی گیلانی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان کی کشمیر کمیٹی کے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے کردار پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کو سربراہی سے ہٹا کر کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے سوال کیاکہ کیا حکومت… Continue 23reading پاکستان کشمیر کمیٹی کو فعال کرے‘ فضل الرحمن کو قیادت سے ہٹایا جائے،علی گیلانی

ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کا ادغام،سربراہی کون کرے گا؟معروف سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کا ادغام،سربراہی کون کرے گا؟معروف سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیرسردارنبیل گبول نے کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ کا باب بند ہوچکا ہے ،بہت جلد سابق گورنرڈاکٹرعشرت العبادخان کراچی کے سیاسی انتشار کو کنٹرول کرنے کے لئے پاکستان واپس آجائیں گے،مسلم لیگ پاناما کیس جیتے یا ہارے قبل ازوقت انتخابات کرائے گی، آصف زرداری اورعمران خان دونوں سے کہوں… Continue 23reading ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کا ادغام،سربراہی کون کرے گا؟معروف سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

10ممالک سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کیلئے میدان میں ،ایران کی دو شرائط سامنے آگئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2017

10ممالک سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کیلئے میدان میں ،ایران کی دو شرائط سامنے آگئیں

تہران (آئی این پی ) ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہ کوئی جھگڑا نہیں وہ یمن اور بحرین میں اپنی جارحیت بند کرے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ۔ تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہمارا سعودی عرب کے ساتھ اس سے زیادہ کوئی… Continue 23reading 10ممالک سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کیلئے میدان میں ،ایران کی دو شرائط سامنے آگئیں

امریکی صدر اوباما نے 209 قیدیوں کی سزائیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

امریکی صدر اوباما نے 209 قیدیوں کی سزائیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر براک اوباما نے غداری کے الزام میں قید انٹیلی جنس کی ماہر خاتون چیلسی میننگ سمیت 209 قیدیوں کی سزائیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ، 64 کو مکمل معافی ، اوباما نے اپنے دورِحکومت میں اب تک 1385 سزائیں ختم کی ہیں جبکہ 212 کو مکمل معافی دی… Continue 23reading امریکی صدر اوباما نے 209 قیدیوں کی سزائیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2017

ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی بینک کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کوجعلی اکائونٹس پرکروڑروپے ٹرانسفرہونے کی رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایازصادق ،خورشید شاہ ،میاں رضاربانی ،اعترزاحسن کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولانافضل الرحمان کوبھی ان کے نام پرکھولے گئے ایک اکائونٹ میں کروڑوں روپے ٹرانسفرہونے کی رسید مل گئی ہے… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی

1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 374