پاک بھارت کشیدگی2 دوستوں کی خوشیوں میں آڑے آگئی
نیویارک /نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے نیویارک میں مقیم پاکستانی صحافی خاتون کی ممبئی میں اپنی دوست کی شادی میں شرکت کیلئے ویزہ درخواست نامعلوم وجوہات کی بناء پر مسترد کردی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سارہ منیر اور پروی ٹھیکر نیویارک میں صحافت کے پیشے سے وابستہ اور گزشتہ 6سالوں سے بہت… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی2 دوستوں کی خوشیوں میں آڑے آگئی









































