اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث سیاسی بحران میں شدت آگئی ہے تاہم اگر اس سے نمٹنے کے لیے چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانا پڑا تو بنادیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی بحران کا… Continue 23reading سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

چین کانیاشاہکارسامنے آگیا،معروف کمپنیاں دیکھتی دیکھتی رہ گئیں 

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

چین کانیاشاہکارسامنے آگیا،معروف کمپنیاں دیکھتی دیکھتی رہ گئیں 

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی سمارٹ فون بنانیوالی معروف کمپنی ہواوے نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کے ساتھ نیا فلیگ شپ فون میٹ 9 متعارف کرا دیا۔چین کی اسمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی ہواوے نے اپنا نیا ماڈل فلیگ شپ فون میٹ 9 متعارف کرادیا، جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچر بھی دستیاب ہے۔چینی… Continue 23reading چین کانیاشاہکارسامنے آگیا،معروف کمپنیاں دیکھتی دیکھتی رہ گئیں 

عمران خان کا احتجاج ختم ہوتےہی حکومت متحرک ،سب کچھ بیچنے کی تیاریاں 

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کا احتجاج ختم ہوتےہی حکومت متحرک ،سب کچھ بیچنے کی تیاریاں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سٹیل مل سمیت 4 اداروں کی فوری نجکاری کی تیاریاں شروع کر دیں، چیئرمین نجکاری کمیشن کہتے ہیں احتجاج ختم ہوگیا اب 2018ء تک سکون سے کام کریں گے۔سٹیل مل سمیت 4 اداروں کی فوری نجکاری کی تیاری کرلی گئی، سرکاری ادارے بیچنے کیلئے نجکاری بورڈ نے ایجنڈا بنالیا،… Continue 23reading عمران خان کا احتجاج ختم ہوتےہی حکومت متحرک ،سب کچھ بیچنے کی تیاریاں 

بیرونی قرضے ،ڈالرکم ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

بیرونی قرضے ،ڈالرکم ہوگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 24 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر رہ گئے۔مرکزی بینک سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 28 اکتوبر 2016ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 24 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ… Continue 23reading بیرونی قرضے ،ڈالرکم ہوگئے

چین سے تاریخی دفاعی معاہدہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

چین سے تاریخی دفاعی معاہدہ

بیجنگ(اے پی پی)ملائیشیا نے چین سے جنگی بحری بیڑوں کی خریداری کا تاریخی دفاعی سودا طے کرلیا۔ذرائع کے مطابق مذکورہ دفاعی سودا جس کا اعلان ملائیشین وزیر اعظم نجیب رزاق نے کیا، معاہدے کے تحت 2 جنگی بحری جہاز چین کے تعاون سے ملائیشیا اور 2 چین میں تعمیر کئے جائیں گے۔چین ملائیشیا کے مشرقی… Continue 23reading چین سے تاریخی دفاعی معاہدہ

پرویزخٹک خود میدان میں آگئے ،حکومت پرسنگین الزام

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویزخٹک خود میدان میں آگئے ،حکومت پرسنگین الزام

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پانامہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے ، اپنے ملک کے دارالحکومت میں جانے والوں کو روکنا کونسا قانون ہے؟حکومت نے پورا ملک لاک ڈاون کر دیا،حکومت نے آئین اور قانون توڑا، اس کے خلاف عدالت جاو¿ں… Continue 23reading پرویزخٹک خود میدان میں آگئے ،حکومت پرسنگین الزام

وزیراعظم کے بچے کب سپریم کورٹ میں جواب داخل کرائینگے ،ترجمان نے وضاحت جاری کردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم کے بچے کب سپریم کورٹ میں جواب داخل کرائینگے ،ترجمان نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ پانامہ کا معاملہ عدالت میں ہے ، وزیراعظم پانامہ کیس کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں ، وزیراعظم کے بچوں کا جواب پیر کو جمع کرادیا جائے گا ۔وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔ مصدق ملک… Continue 23reading وزیراعظم کے بچے کب سپریم کورٹ میں جواب داخل کرائینگے ،ترجمان نے وضاحت جاری کردی

وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے

اسلام آباد /لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی ملکی سیاسی صورتحال خصوصا گزشتہ دنوں کے واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری… Continue 23reading وزیرداخلہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ،بڑے فیصلے ہوگئے

آپ اپنی خامیاں تبدیل کر لیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

آپ اپنی خامیاں تبدیل کر لیں

یہ دونوں ایک دوسرے کے محسن بھی ہیں‘ آپ کو یقین نہ آئے تو آپ چند لمحوں کےلئے 2014ءمیں چلے جائیے‘ آپ کو میرانقطہ سمجھ آ جائے گا۔ 2014ءمیں میاں نواز شریف کے فوج سے تعلقات خراب تھے‘ فوج بھارت اور افغان پالیسی میں مداخلت سے ناراض تھی‘فوج محمود اچکزئی کے کابل کے دوروں اور… Continue 23reading آپ اپنی خامیاں تبدیل کر لیں

1 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 4,455